نیا پاکستانی وزیر اعظم "ش"

شمشاد

لائبریرین
ٹھہرو پہلے یہ دیکھ لو کہ امیدوار کی کم سے کم عمر کتنی ہونی چاہیے، میرا خیال ہے 35 کم سے کم ہے، ایسا نہ ہو تمہارا پول کھل جائے، پھر سوچ لو۔
 

زینب

محفلین
ہایئں 35 سال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوہو۔۔اس کا مطلب ابھی مجھے مذید 2/3 الیکشنز کا انتظار کرنا ہو گا۔۔۔:(
 

زینب

محفلین
اتنی لمبی مدت بتا دی ۔۔۔ دیکھنا کہ الیکشن میں حصہ لینے کی انتہائی عمر کی حد بھی کہیں ختم نہ ہوجائے ۔ ;)


آپ کی یہاں شدید کمی محسوس کی جا رہی تھی۔۔۔

اصل میں میں نے نا۔۔اپنے کاغذات جمع ہی نہیں کرواے اور واپس آگئی۔میں نے سوچا اب میں‌"چوہدریوں اور زرداریوں"سے ،مقابلہ کرتی اچھی تو نہیں لگوں گی نا:grin:
 
Top