نیا سولر سیل

محمدصابر

محفلین
QuantaSol نے ایک نیا سولر سیل متعارف کروایا ہے جو پہلے سولر سیل کی نسبت 28٫4 فیصد بہترکارکردگی کا حامل ہے۔ 21 سال کے بعد یہ ایک نئی پیشرفت ہے۔
کچھ سیمی کنڈکٹر مادے جیسے gallium arsenide (GaAs) عام سیلیکان کی نسب زیادہ روشنی کو بجلی میں بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔QuantaSolنے اسی کا استعمال کیا ہے۔ یہاں اپنے ماحول میں اپنے آپ کو ڈھالنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ جس کے ان کی کارکردگی اور بہتر ہو جاتی ہے۔ سائز کے لحاظ کے قیمت میں مہنگے ہونے کے باوجود یہ سستے ہیں اس کہ وجہ ان کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔ کیونکہ ایک ہی قیمت میں خریدے گئے دونوں سیلوں میں نئے سیل زیادہ بجلی پیدا کرتے ہیں۔اور کم جگہ گھیرتے ہیں۔
QuantaSol اسی ہفتے انہیں لندن میں منعقد ہونے والی Royal Society Summer Science Exhibition میں متعارف کروائے گی۔

dn17401-1_300.jpg


تفصیل
 
Top