مبارکباد نیا اسلامی سال 1431 ھ۔ق مسلمانان عالم کو مبارک ہو۔۔۔۔۔

H

hamza1983

مہمان
السلام و علیکم و رحمتہ اللہِ و برکاتہ۔

آپ سب سمیت تمام مسلمانوں کو میری طرف سے نیا اسلامی سال 1431ھ، بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ جل شانہ اس سال اور آگے آنے والے سالوں‌میں مسلمانوں‌ پر رحمتیں نازل فرمائیں اور گناہوں‌سے بچنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ دین اسلام کا بول بالا فرمائیں اور پورے عالم اسلام میں امن و آشتی کا وقت آئے۔
ان شاءاللہ
 
Top