نۃ رہیگا اسلام نۃ رھیگا دھر تلوار کرےگا سجدھ جب نۃگا سر بنتے ۃٰٰین ایک عالم کی لے رحمت بن کے یوں قھر
ش شامی محفلین جولائی 31، 2007 #1 نۃ رہیگا اسلام نۃ رھیگا دھر تلوار کرےگا سجدھ جب نۃگا سر بنتے ۃٰٰین ایک عالم کی لے رحمت بن کے یوں قھر
محمد وارث لائبریرین اگست 1، 2007 #2 قبلہ شامی صاحب، یہ آپ نے اپنا فصیح و بلیغ کلام ادھر اصلاح سخن میں کیوں رکھ دیا، حضور اسے "آپ کی شاعری" میں ڈالتے۔ کس کی جرأت ہے کہ آپ کے کلام کو ہاتھ لگا کر، سر دھڑ کی بازی لگا دے۔ ۔
قبلہ شامی صاحب، یہ آپ نے اپنا فصیح و بلیغ کلام ادھر اصلاح سخن میں کیوں رکھ دیا، حضور اسے "آپ کی شاعری" میں ڈالتے۔ کس کی جرأت ہے کہ آپ کے کلام کو ہاتھ لگا کر، سر دھڑ کی بازی لگا دے۔ ۔
نبیل تکنیکی معاون اگست 1، 2007 #3 وارث صاحب، جس کمال کی شاعری ہے اس سے زیادہ قیامت کا آپ کا تبصرہ ہے۔ کچھ دیر کے لیے ساری فکریں بھول گئیں۔
وارث صاحب، جس کمال کی شاعری ہے اس سے زیادہ قیامت کا آپ کا تبصرہ ہے۔ کچھ دیر کے لیے ساری فکریں بھول گئیں۔
عمار ابن ضیا محفلین ستمبر 14، 2007 #5 میری نظر ابھی اس پر پڑی۔۔۔۔۔۔۔ بہت دلچسپ! اپنے مزید کلام سے شرف بخشیں ہمیں شامی صاحب!