نہ کٹتی ہم پر تبصرہ اور تجاویز

الف عین

لائبریرین
بھئ منصور، یہ تو ایک ہی غزل راجہ صاحب نے پوسٹ کی ہے۔ اس کو رضوان کے پوسٹ کئے ہوئے کلامِ مومن میں نہ ضم کر دیا جائے، شاید اس پر تبصروں کا بھی ایک تانا بانا پہلے سے ہی ہوگا۔
 
Top