نگراں وزیر اعظم کے نام پر مشاورت نہیں کی گئی،عمران خان

الف نظامی

لائبریرین
اسلام آباد(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔6جنوری۔ 2013ء)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نگراں وزیر اعظم کے نام پر ہم سے مشاورت نہیں کی گئی،اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا ہے کہ انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں جبکہ نگراں حکومت کو مکمل طور پر غیر جانبدار ہونا چاہئے۔ان کا کہنا ہے کہ شفاف الیکشن کے راستے میں کوئی رکاوٹ آئی تو خود لانگ مارچ کرینگے،نگراں سیٹ اپ پر صرف دو جماعتوں کو فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں،تحریک انصاف الیکشن میں کامیابی کیلئے ہیوی ویٹس پر بھروسا نہیں کررہی۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان

بیان تو اچھا ہے ۔۔۔ ویسے "محمود خان اچکزئی" کا نام نہ صرف گردش میں ہے بلکہ اس نام پر "تحریکِ انصاف" اور "جماعتِ اسلامی" کے متفق ہو جانے کا بھی امکان ہے ۔۔۔ اچکزئی صاحب کے عمران خان اور منور حسن سے بڑے اچھے مراسم ہیں ۔۔۔ جہاں تک 'شفاف الیکشن' کا مطالبہ ہے تو اس کا فیصلہ "چودہ جنوری" کو ہو جائے گا ۔۔۔ اگر طاہرالقادری صاحب کا لانگ مارچ کامیاب ہو گیا تو "بہت کچھ" بدل جائے گا ۔۔۔ لیکن اگر مارچ ناکام ہو گیا تو پھر عمران خان صاحب بھی شاید کچھ نہ کر سکیں گے ۔۔۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
طاہر القادری صاحب کو اسی لیے تو کینیڈا سے امپورٹ کیا گیا ہے کہ عمران خان سے جو توقعات تھی وہ پوری نہیں ہوئیں۔ عمران خان عقلمندی اور سیاسی فہم و فراست کا وہ مظاہرہ نہیں کر سکے جس کی ان سے توقع کی جا رہی تھی۔ اس لیے نگران سیٹ اپ کی equation میرے خیال میں یوں ہو گی۔
طاہر القادری+ایم کیو ایم+عمران خان = نگران سیٹ اپ
 
کیا نگران سیٹ اپ گورنمنٹ میں شریک افراد آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کے اہل ہوتے ہیں؟
 
کاشفی

محفلین
طاہر القادری صاحب کو اسی لیے تو کینیڈا سے امپورٹ کیا گیا ہے کہ عمران خان سے جو توقعات تھی وہ پوری نہیں ہوئیں۔ عمران خان عقلمندی اور سیاسی فہم و فراست کا وہ مظاہرہ نہیں کر سکے جس کی ان سے توقع کی جا رہی تھی۔ اس لیے نگران سیٹ اپ کی equation میرے خیال میں یوں ہو گی۔
طاہر القادری+ایم کیو ایم+عمران خان = نگران سیٹ اپ
بات سولہ آنے ٹھیک ہے۔۔ شاید۔:)
 
شاید کچھ یوں ہو گی۔
طاہر القادری(فوج،عدلیہ)+ایم کیو ایم+عمران خان = نگران سیٹ اپ
طاہر القادری کے نام کے ساتھ عددی سر بھی لگا دیئے ہیں۔(y)
 
فرخ منظور

لائبریرین
شاید کچھ یوں ہو گی۔
طاہر القادری(فوج،عدلیہ)+ایم کیو ایم+عمران خان = نگران سیٹ اپ
طاہر القادری کے نام کے ساتھ عددی سر بھی لگا دیئے ہیں۔(y)

دراصل یہ عددی سر تو عمران خان اور ایم کیو ایم کے ساتھ بھی لگنے چاہیے۔
 
Top