اقبال نگاہِ فقر میں شانِ سکندری کیا ہے

عاطف بٹ نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 11, 2012

  1. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,527
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    نگاہِ فقر میں شانِ سکندری کیا ہے
    خراج کی جو گدا ہو، وہ قیصری کیا ہے!
    بُتوں سے تجھ کو امیدیں، خدا سے نومیدی
    مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے!
    فلک نے ان کو عطا کی ہے خواجگی کہ جنھیں
    خبر نہیں روشِ بندہ پروری کیا ہے
    فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا
    نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے
    اسی خطا سے عتابِ ملوک ہے مجھ پر
    کہ جانتا ہوں مآلِ سکندری کیا ہے
    کسے نہیں ہے تمنائے سروری، لیکن
    خودی کی موت ہو جس میں وہ سروری کیا ہے!
    خوش آگئی ہے جہاں کو قلندری میری
    وگرنہ شعر مرا کیا ہے، شاعری کیا ہے!
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    جو مجھے پسند ہیں وہی آپ کو پسند ہیں لالہ :)
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,527
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جی بالکل۔
    یہ بتاؤ، یومِ اقبال والا پروگرام کیسا رہا؟
     
  4. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    وہی تو لالہ ۔ ابھی ڈیلے ہوا ہے نا ۔ میڈیا کوریج کروانا تھی میم لوگوں نے ۔ اس لئے بدھ کو ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,527
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    میڈیا کوریج کیا بی بی سی اور سی این این سے کروانی تھی تمہاری میڈم نے؟ :rolleyes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    نہیں سماء والے اور ایکسپریس والے آئیں گے نا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,055
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    اتنی مشکل چیزیں میری سمجھ میں نہیں آتیں بھیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,527
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    'ٹوِنکل، ٹوِنکل لٹل سٹار' شئیر کروں تمہارے لئے؟ ;)
     
    • متفق متفق × 1
  9. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,055
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    جی جی بھیااا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    کیا بات کلام اقبال کی!
     
    • متفق متفق × 1
  11. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    کہاں ہو رہا ہے پروگرام ناعمہ؟
     
  12. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ہمارے کالج میں اپیا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    کیسی ہیں تیاریاں اور کب ہے؟
     
  14. خلیل الرّحمٰن

    خلیل الرّحمٰن محفلین

    مراسلے:
    38
    موڈ:
    Brooding
  15. آصف جسکانی

    آصف جسکانی محفلین

    مراسلے:
    42
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    نگاہِ فقر میں شان سکندری کیا ہے مع انگریزی ترجمہ سائونڈ کلائوڈ سے منصوب لنک شکریہ
    The splendour of a monarch great is worthless for the free and bold:
    Where lies the grandeur of a king, whose riches rest on borrowed gold?
    You pin your faith on idols vain and turn your back on Mighty God:
    If this is not unbelief and sin, what else is unbelief and fraud?
    Luck favours the fool and the mean, and exalts and lifts to the skies
    Only those who are base and low and know not how to patronize.
    One look from the eyes of the Fair can make a conquest of the heart:
    There is no charm in the fair sweet, If it lacks this alluring art.
    I am a target for the hate of the mighty rich and the great,
    As I know the end of Caesars great and know the freaks of luck or fate.
    To be a person great and strong is the end and aim of all;
    But that rank is not real and true that is attained by the ego’s fall.
    My bold and simple mode of life has captured each and every heart;
    Though my numbers are lame and dull And lay no claim to poet’s art.

     
  16. آصف جسکانی

    آصف جسکانی محفلین

    مراسلے:
    42
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep

اس صفحے کی تشہیر