نکاحِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں

ہوئی شادی تو پاؤں میں پڑی ہیں اتنی زنجیریں
کبھی بیگم کے نخرے ہیں، کبھی بیگم کی تقریریں


سمجھ آنے لگی اقبال کے مصرعوں کی تفسیریں
نکاحِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں


۔۔۔۔۔۔۔
 
مشتاق احمد یوسفی کے بارے میں تو نہیں معلوم لیکن اسرار جامعی نے اس کی پیروڈی کی ہے۔ ان کے رسالہ پوسٹ مارٹم میں میں نے یہ پیروڈی دیکھی ہے۔
 
Top