نوید کی کاوش

رضوان نے 'آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 19, 2006

  1. رضوان

    رضوان محفلین

    مراسلے:
    2,668
    ہمارے ایک ساتھی نوید نےشرماتے لجاتے ہوئے اپنے کلام سے نوازا ہے۔
    ع صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    وہ راز داں تھے پر راضی نہ تھے
    ہم انہیں پا کر بھی غازی نہ تھے
    ڈھونڈھی ہر چیز زمانے کے میلے میں
    سب کچھ ملا مگر ماضی نہ تھے
    -----------------------------×××××××---------------------------

    دل میں تمہیں سمانا چاہتے ہیں
    محبتوں کی بستی بسانا چاھتے ہیں
    نہ حاضر ہوئے دربارِ دل میں تو کیا
    تمہاری خاطر جان گنوانا چاھتے ہیں
    ہم نوید ہیں دیوانے یہ غم ہے
    غم میں بھی آنسو چھپانا چاہتے ہیں​
    ----------------------×××××××-------------------------------
     
  2. فرذوق احمد

    فرذوق احمد محفلین

    مراسلے:
    2,617
    السلام علیکم
    بھائی بہت اچھے اشعار ہیں آپ کے اچھا لگا پڑھ کر ۔خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔لگتا ہیں آپ کچھ دیوانے ہیں ،جس یقین کے ساتھ آپ نے اشعار لکھے ہیں مجھے امید ہیں کے جس کے لیے لکھے ہیں وہ بھی آپ کو ضرور مِل جائے گا یا مِل جائی گی
    آپ سب کا بھائی فرزوق
     

اس صفحے کی تشہیر