نوکیا اور ورڈپریس کی مشترکہ وردپریس ایپلیکیشن

سندس راجہ

محفلین
نوکیا کے موبائل رکھنے والے اور ورڈ پریس پر بلاگ والے لوگوں کے لئے نوکیا نے ایک سہولت پیش کر دی ہے جس کے زریعے وہ اپنے ورڈ پریس بلاگ کو آسانی سے اپ ڈیٹ رکھ سکتے ہیں۔
NokiaX6screenshot1192x192_thumb.png


تفصیل اس لنک پر
 
خوب یہ اچھی خبر ہے۔ اور خاص کر ان ملکوں میں جہاں نوکیا زیادہ رواج میں ہے۔ ویسے ایسے غیر آفیشیل ایپلیکیشنز پہلے سے تھے۔
 
Top