نور یونی فونٹ

رضا

معطل
یہ فونٹ کا نمونہ ملاحظہ ہو۔
یہ ٹیکسٹ ان پیج سے ورڈ میں‌کنورٹ کیا ہے۔
uninoorsamplmi7.gif

لیکن یہ UC کنورٹر سے کنورٹ کیا گيا ہے۔
 
arifkarim

معطل
یہ فونٹ کا نمونہ ملاحظہ ہو۔
یہ ٹیکسٹ ان پیج سے ورڈ میں‌کنورٹ کیا ہے۔
uninoorsamplmi7.gif

لیکن یہ UC کنورٹر سے کنورٹ کیا گيا ہے۔

جی یہ UC پروگرام تو بہت پورانا ہے، اور اسکے ذریعہ سے نور فونٹ جو کہ نوری نستعلیق ہی ہے، میں انپیج کا ٹکیسٹ ورڈ میں کنورٹ کیا جاسکتا ہے۔ مگر اس میں بہت سے مسائل ہیں جیسا کہ سنیپ میں بعض جگہ ڈیش اور ڈوٹس۔ اور آپ اس ٹیکسٹ کو ورڈ میں ایڈٹ بھی نہیں کر سکتے۔
 
الف عین

لائبریرین
کیا نور یونی فانٹ یونی نستعلیق کا فانٹ ہے۔۔۔۔ اگر یہ فانٹ انسٹالڈ ہوتا ہے تو کہیں اپ لوڈ کر دیں۔۔۔۔ لیکن 4 شئیرڈ یا میگا اپ لوڈ، یا ریپڈ شئیر کے علاوہ۔۔۔ یہ میرے پاس نہیں کھلتے۔
 
arifkarim

معطل
کیا نور یونی فانٹ یونی نستعلیق کا فانٹ ہے۔۔۔۔ اگر یہ فانٹ انسٹالڈ ہوتا ہے تو کہیں اپ لوڈ کر دیں۔۔۔۔ لیکن 4 شئیرڈ یا میگا اپ لوڈ، یا ریپڈ شئیر کے علاوہ۔۔۔ یہ میرے پاس نہیں کھلتے۔

نہیں یہ صرف انپیج کے نوری نستعلیق فانٹس کو بدل کر بنایا گیا ہے اور یونیکوڈ بھی نہیں۔ لنک یہ ہے:
http://shsoft.150m.com/prodcuts/uc/index.html
 
Top