یہ فونٹ کا نمونہ ملاحظہ ہو۔
یہ ٹیکسٹ ان پیج سے ورڈ میںکنورٹ کیا ہے۔
![]()
لیکن یہ UC کنورٹر سے کنورٹ کیا گيا ہے۔
کیا نور یونی فانٹ یونی نستعلیق کا فانٹ ہے۔۔۔۔ اگر یہ فانٹ انسٹالڈ ہوتا ہے تو کہیں اپ لوڈ کر دیں۔۔۔۔ لیکن 4 شئیرڈ یا میگا اپ لوڈ، یا ریپڈ شئیر کے علاوہ۔۔۔ یہ میرے پاس نہیں کھلتے۔