نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

arifkarim

معطل
نوری نستعلیق فرمائشی فانٹ کاایک نمونہ:
b888.gif
یہ فانٹ کس کی فرمائش پر تیار کیا گیا، یہ نام بوجھنے والے کو یہ فانٹ ٹیسٹنگ کیلئے دیا جائے گا :)
 
مدیر کی آخری تدوین:

سید ذیشان

محفلین
نوری نستعلیق فرمائشی فانٹ کاایک نمونہ:
b888.gif
یہ فانٹ کس کی فرمائش پر تیار کیا گیا، یہ نام بوجھنے والے کو یہ فانٹ ٹیسٹنگ کیلئے دیا جائے گا :)
سپیس کیساتھ اس فانٹ کا نتیجہ بہت بہتر ہے۔ چونکہ اس میں کنویکسیٹی کی کنسٹرینٹ نہیں ہے تو اس فانٹ میں سپیس کا استعمال ضروری ہے۔ اس سے ایک تو پڑھنے میں دقت نہیں ہوتی دوسرا ترسیموں کا ٹکراؤ بھی نہیں ہوتا۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

شاکرالقادری

لائبریرین
نوری نستعلیق فرمائشی فانٹ کاایک نمونہ:
b888.gif
یہ فانٹ کس کی فرمائش پر تیار کیا گیا، یہ نام بوجھنے والے کو یہ فانٹ ٹیسٹنگ کیلئے دیا جائے گا :)

یہ میری فرمائش پر بنایا گیا ہے اور اور جن جن کو میرا نام معلوم ہے سب کو ٹیسٹ کے لیے ملے گا :) :) :)
ویسے کرننگ بہت خوبصورت ہو گئی ہے اب البتہ شاعری والے نمونے میں کرننگ کچھ زیادہ ہے ۔۔ متلاشی کی بات سے متفق ہوں
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
ریزلٹ بہت شاندار ہیں کیا مزید لگیچرز شامل کرنے سے رفتار میں فرق پڑے گا
ظاہر ہے نہیں۔

زبردست رزلٹ ہے عارف بھائی ۔۔۔ بہت خوب ،،، شاید ابھی کوماز وغیرہ کو کرن نہیں کیا گیا۔۔۔ کرننگ کی ویلیو تھوڑی کم کریں تو ریڈایبیلٹی زیادہ بڑھ سکتی ہے
ٹھیک ہے۔ یہ کام بھی کر دیتے ہیں۔

میرا خیال ہے کہ ٹیسٹنگ کے دوران ٹوٹے ہوئے لفظ ملنے پر ان کے لگیچر شامل کیے جائیں۔
شاید پہلے بھی اس بابت بتا چکا ہوں کہ یہ کوئی مسئلہ نہیں۔ دراصل یہ Cursive Attachment کا ٹیبل ہے جسے فی الحال کمپائل نہیں کیا گیا۔ جب ہو گا تو یہ ’’مسئلہ‘‘ نہیں رہے گا۔
 
آصف اثر

معطل
شاید پہلے بھی اس بابت بتا چکا ہوں کہ یہ کوئی مسئلہ نہیں۔ دراصل یہ Cursive Attachment کا ٹیبل ہے جسے فی الحال کمپائل نہیں کیا گیا۔ جب ہو گا تو یہ ’’مسئلہ‘‘ نہیں رہے گا۔
ٹھیک ہے۔ یہ کام بھی کر دیتے ہیں۔
میرے خیال میں ان مسائل کے حل کے بعد ایک نمونہ دیا جائے تو بہتر طور پر فیصلہ ہوسکتا ہے۔
 
آصف اثر

معطل
آخری سپیس کے ساتھ والی کا رزلٹ بہتر ہے۔۔ ریڈایبلٹی زیادہ ہے
قابلِ مطالعہ تو ہے لیکن میرے خیال میں الفاظ اور حروف کے مابین اضافی خلا کے باعث ذہن پر اضافی بوجھ پڑتا ہے اس لیے پڑھنے میں وقت زیادہ لگے گا۔ پڑھتے وقت ان پیج-کرننگ جیسی روانی نہیں۔
 
arifkarim

معطل
قابلِ مطالعہ تو ہے لیکن میرے خیال میں الفاظ اور حروف کے مابین اضافی خلا کے باعث ذہن پر اضافی بوجھ پڑتا ہے اس لیے پڑھنے میں وقت زیادہ لگے گا۔ پڑھتے وقت ان پیج-کرننگ جیسی روانی نہیں۔
حروف کی کرننگ جب مکمل ہو جائے گی تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
 
Top