نورِ سحر

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
54436015_10212573775169901_53833927541915648_n.jpg
ماشاءاللہ، اللہ پاک ہر بیٹی کو سعادت اور خوش بختی والی زندگی عطاء فرماے، آمین
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وعلیکم السلام۔۔۔
یقین رکھیے سب خیریت سے ہیں الحمد للہ۔۔۔
آپ اپنی خیریت سے مطلع فرمائیے کہاں کہاں کی سیر کرآئے اس دوران!!!
جب تلک آسمان ہے خرم
زندگی امتحان ہے خرم
بس اتنا ہی سفر کیا ہے اب تک
 
Top