تعارف نورالھدیٰ شاہ صاحبہ خوش آمدید

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم
اتفاق سے ایک کوائف نامہ پر نظر پڑی تو جانا پہچانا نام پڑھ کر خوشی ہوئی۔ کوائف نامہ پر موجود تصویر دیکھی تو گمان ہوا کہ آپ ہماری ہر دلعزیز اور مشہور مصنفہ ہی ہیں، میرا یہ گمان درست ہے یا غلط اس کی تصدیق یا تردید تو وہ خود ہی کر سکیں گی تاہم ہر دو صورت میں نورالھدیٰ شاہ صاحبہ آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید! اگر آپ مختصر یا تفصیل سے اپنا تعارف یہاں شامل کر سکیں تو خوشی کا سبب ہو گا۔​
 

نایاب

لائبریرین
محترم نورالھدیٰ شاہ صاحبہ آپ کو اردو محفل پر دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
ڈھیروں دعائیں
 
Top