نواز شریف کی واپسی ، عدالتی حکم اور سعودی حکومت

فاتح

لائبریرین
آپ حیران نا ہوں ظفری جی یہ بات معاہدے میں شامل تھی کہ سعودیہ پاکستان کو سستا تیل دے گا نواز شریف کو رہا کیا جائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔

زینب! کیا وہ معاہدہ منظرِ عام پر آ چکا ہے؟ آپ کو کن ذرائع سے معلوم ہوا کہ یہ بات معاہدے میں شامل تھی؟:rolleyes:
 

زینب

محفلین
بھائی جان جیو پے سنا تھا جب سعد الحریری اور سعودی سفیر میاں جی کو منا رہے تھے کہ پاکستان نا جایئں۔۔۔ تو سعودیہ کا بیان آیا تھا کہ سعودیہ پاکستان کو سستا تیل فراہم کر کے اپنا وعدہ نباہ رہا ہے تو میاں صاحب کو بھی اپنا وعدہ نبہانا چایے،۔۔۔ اور بی بی کی جو مشرف سے ڈیل ہو رہی ہے اس میں بھی تھا کہ نوازشریف کو پھر سے جلا وطن کیا جائے گا۔ویسے تو بی بی نے کہا ہے کہ مشرف سے کوئی ڈیل نہیں ہو سکی مگر اس کا 18 اکتوبر کو جانا ڈیل کو ہی ظاہر کرتا ہے کیوں کہ بی بی صدر کے انتخاب کے بعد کی تاریخ دی ہے جانے کی۔۔۔جو بھی ہے نواز شریف کا پاکستان میں ہونا بی بی اور مشرف دونوں کے لیے خطرے کا باعث ہے۔۔۔۔۔
 
Top