نواز شریف کا ضامن سعودی عرب

1436.gif



http://ejang.jang.com.pk/2-2-2010/images/1436.gif
 

آفت

محفلین
یہ خبر تو پرانی ہو چکی ہے ۔ ویسے اگر شہباز شریف نے سعودی کرم فرماؤں کی بات نہیں مانی تو نواز شریف کو انکار کرتے ہوئے کون سی سزا ہو جانی تھی ۔ کچھ دال میں کالا ہے ۔
میں نے پڑھا ہے کہ جب تک " پردیس مشرف" کا بنایا ہوا تیسری بار وزیر اعظم بننے پر پابندی کا کالا قانون موجود ہے اس وقت تک نواز شریف نے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کر رکھا ہے ۔
 

mfdarvesh

محفلین
کوئی نئی بات نہیں مشرف کابھی ضامن سعودی عرب ہے ورنہ آرٹیکل چھ کب کا لگ چکا ہوتا۔ ان سب کو پتہ ہے اس لیے کچھ نہیں کرتے۔ صرف باتوں تک محدود ہیں۔
 

شازل

محفلین
فرحان بھائی پہلے آپ پیپلز پارٹی کا صفایا کردیں پھر نواز شریف کی طرف رخ کرنا
اور اسی طرح پورے پاکستان کا بھی ۔ ۔ ۔
 
Top