نواز شریف مفرور مجرم کا انجام۔۔۔۔۔ ذلت و موت

ضیاء حیدری

محفلین
۔
نواز شریف مفرور مجرم کا انجام۔۔۔۔۔ ذلت و موت۔
Former Pakistan PM Nawaz Sharif Sentenced To 10 Years For Corruption, Daughter Maryam Gets 7
نواز شریف اہلیہ کی بیماری کا بہانہ کرکے ملک سے فرار ہوچکے ہیں، انھوں نے کرپشن کی کمائی سے یہ پراپرٹی اپنے بیٹوں کے نام سے خریدی تھی، جہاں وہ رہائش پذیر رہے ہیں۔ یہ وہی فلیٹس ہیں جہاں جلا وطنی کی زندگی بسر کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق چیئر پرسن بے نظیر بھٹو کے ساتھ چارٹر آف ڈیموکریسی یا میثاقِ جمہوریت کو حتمی شکل دی تھی۔
میثاق جمہوریت ملک کو باری لوٹنے کا عہد نامہ تھا، ایک لیٹرا کو سزا ہوگئی، دوسری منوں مٹی تلے دبی ہے، دیکھا حرص و ہوس کا انجام۔۔۔۔۔ بلاخر ذلت و موت۔
 
موت تو سب کو آنی ہی ہے ۔
لیکن ہر مجرم کوسزائے موت تو نہیں دی جاتی ۔
سزائے موت مانگنے کا رواج ہے۔ بس چپ چپیتے ویکھی جاؤ۔ ہمارے معاشرے میں گھورنے پر قتل ہو جاتے ہیں یا کر دیتے ہیں تو وہ تو پھر چور ہے
 
Top