نماز کے مکروہ اوقات کا دورانیہ

السلام علیکم

طلوع آفتاب، زوال اور عصر کے بعد مکروہ وقت کا دورانیہ کتنا ہے؟

سردیوں میں دن چھوٹے اور گرمیوں میں دن بڑے ہونے سے انکا دورانیہ کس طرح مقرر کیا جا سکتا ہے؟
 
Top