نفیس آن لائن.... شمارہ مارچ 2006

علمدار نے 'اردو نامہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 2, 2006

  1. علمدار

    علمدار محفلین

    مراسلے:
    364
    نفیس آن لائن.... مارچ کا شمارہ دستیاب ہے....!
    السلام و علیکم
    عزیز ساتھیو! نفیس آن لائن کا مارچ کا شمارہ آن لائن ہو چکا ہے۔
    www.nafeesonline.com
    ڈیٹا ریکوری کے بارے میں ایک تفصیلی اور عملی مضمون
    زیر استعمال سیلولر نیٹ ورک کے ذریعے بنایا گیا سستا ترین ریڈار سسٹم
    نفیس سائنس، ستاروں کو جنم دینے والے بلیک ہولز
    ویب نما، کارآمد اور دلچسپ ویب سائٹس پر تبصرہ
    الف لیلیٰ سائبر ورژن کی پہلی پُر لطف داستان
    ”کینچی ہی تو ہے“ دیکھئے نفیس مزاح میں
    نفیس پکوان، مزے دار کھانوں کی آسان تراکیب
    عزیز نے سن کا مشہور افسانہ ”چاند نگر“ نفیس کلاسک میں
    نفیس صحت میں دیکھئے صحت و تندرستی کا کھلا راز
    نفیس سنگھار میں پڑھئے حسن کی نگہداشت کے آسان ٹوٹکے
    اس کے علاوہ.... اور بہت کچھ.... صرف نفیس آن لائن ڈاٹ کوم پر
    www.nafeesonline.com
     
  2. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہت اچھا لنک شیر کیا ہے علم دار آپ نے اور کچھ اپنا تعارف بھی تو کرواتے جائیں آپ۔ اس طرح بہت آسانی رہے گی اور ہم بھی شاید کچھ مشورے دے سکیں آپ کو۔
     
  3. جیسبادی

    جیسبادی محفلین

    مراسلے:
    1,096
    ویب ڈیزاین تو ذرا بھی پسند نہیں آیا۔ آنکھوں کو چبھتا ہے۔
     
  4. شاہد احمد خان

    شاہد احمد خان محفلین

    مراسلے:
    355
    بھائی ، مارچ کے بعد آپ کے میگزین کا کوئی شمارہ کیوں‌نہیں‌آیا ۔۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر