نعت کا مطلع

لبیک یا رسول اللہ ص

شعور ِ ہست میں ڈھل کر ، شعار ِ آگہی بن کر
خدا کا نور اُترا ہے زمیں پر روشنی بن کر

ذوالفقار نقوی
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top