نعتیہ شعر

فرحت کیانی

لائبریرین
میرے ہاتھوں سے اور میرے ہونٹوں سے خوشبوئیں جاتی نہیں
میں نے اسمِ محمد(ص) کو لکھا بہت اور چُوما بہت

سلیمؔ کوثر
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top