نعتیہ اشعار عید میلاد النبی ﷺ

زبیر مرزا

محفلین
گل از رخت آموختہ نازک بدنی را
بلبل زتو آموختہ شیریں سخنی را

٭
گلاب نے آپ کے چہرے سے نزاکت کا درس لیا ہے
بلبل نے آپ کے تکلم سے شیریں کلای سیکھی ہے
12928286_603289773170704_6274726359206281740_n.jpg

 
آخری تدوین:

زبیر مرزا

محفلین

محمد ﷺ کی عظمت کو کیا پوچھتے ہو کہ وہ صاحبِ قابَ قوسین ٹہررے
بَشر کی سرِعرش مہمان نوازی یہ عظمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
11113593_470858036413879_3002972547500536743_n.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
جس طرف سے بھی گزریں مری خواہشیں
مجھ سے بچ کر نکلتیں رہیں لغزشیں
جب جُھکائی نظر، جُھک گیا میرا سر
نقشِ پا اُن ﷺ کا ہر موڑ پر مل گیا

(مظفروارثی)​
 
Top