نعتیہ اشعار عید میلاد النبی ﷺ

زبیر مرزا نے 'حمد، نعت، مدحت و منقبت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 30, 2016

  1. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    گل از رخت آموختہ نازک بدنی را
    بلبل زتو آموختہ شیریں سخنی را

    ٭
    گلاب نے آپ کے چہرے سے نزاکت کا درس لیا ہے
    بلبل نے آپ کے تکلم سے شیریں کلای سیکھی ہے
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 30, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  2. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    میرے طاق جام نسبت کے چراغ جل رہے ہیں
    مجھے خوف تیرگی کا کبھی تھا نہ ہے نہ ہو گا

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  3. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    میں غلامِ غلامانِ احمد، میں گدائے آستان محمدﷺ
    قابلِ فخر ہے موت میری قابلِ رشک ہے میرا جینا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  4. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh

    محمد ﷺ کی عظمت کو کیا پوچھتے ہو کہ وہ صاحبِ قابَ قوسین ٹہررے
    بَشر کی سرِعرش مہمان نوازی یہ عظمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  5. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    جس طرف سے بھی گزریں مری خواہشیں
    مجھ سے بچ کر نکلتیں رہیں لغزشیں
    جب جُھکائی نظر، جُھک گیا میرا سر
    نقشِ پا اُن ﷺ کا ہر موڑ پر مل گیا

    (مظفروارثی)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر