السلام علیکم ہما! اردو محفل میں خوش آمدید.مجھے اس نظم کی تلاش ہے
کہانی یوں نہیں بنتی
کہ جیسے تم بناتے ہو کہانی جو بناتے ہیں
کسی جنگل کسی صحرا کسی گھر سے
کہانی ڈھونڈ لاتے ہیں نظم
السلام علیکم ہما! اردو محفل میں خوش آمدید.
کیا آپ کو اس کے شاعر کا نام معلوم ہے یا کم از کم یہ بتا سکتی ہیں کہ مندرجہ بالا مصرعہ جات آپ کو ہو بہو یاد ہیں یا ان سے ملتے جلتے مفاہیم ڈھونڈنے ہوں گے؟![]()