نظم کی تلاش

huma نے 'بزم سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 21, 2020

  1. huma

    huma محفلین

    مراسلے:
    2
    مجھے اس نظم کی تلاش ہے


    کہانی یوں نہیں بنتی
    کہ جیسے تم بناتے ہو کہانی جو بناتے ہیں
    کسی جنگل کسی صحرا کسی گھر سے
    کہانی ڈھونڈ لاتے ہیں نظم
     
  2. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,158
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    السلام علیکم ہما! اردو محفل میں خوش آمدید.
    کیا آپ کو اس کے شاعر کا نام معلوم ہے یا کم از کم یہ بتا سکتی ہیں کہ مندرجہ بالا مصرعہ جات آپ کو ہو بہو یاد ہیں یا ان سے ملتے جلتے مفاہیم ڈھونڈنے ہوں گے؟ :)
     
  3. huma

    huma محفلین

    مراسلے:
    2
    و علیکم اسلام مریم، بہت شکریہ، میں نہیں جانتی یہ کس شاعر کی نظم ہے،
    میں نے یہ کچھ سال پہلے لائیو سنی تھی کسی سے، بہت عرصے سے تلاش کر رہی ہوں، سوچا یہاں بھی کوشش کر لوں.
    اور مجھے یہی لائنس یاد ہیں
    بہت شکریہ آپکا
     

اس صفحے کی تشہیر