گلزار نظم - کھلونے-گلزار

کھلونے

منو اکثر پوچھتی ہے دائی ماں۔۔۔ "ماں!

کھلونے بھی بڑے ہوتے ہیں

انہیں بھی عمر لگ جاتی ۔۔۔ تو کیا ہوتا؟"

گلزار
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top