پیاسا صحرا
محفلین
کاش ایسا ھو
تو پھرے قریہ قریہ کوبکو میرے لیے
میں تو لا محدود ھوں جاؤں سمندر کی طرح
تو بہے دریا بہ دریا جو بہ جو میرے لیے
تو پھرے قریہ قریہ کوبکو میرے لیے
میں تو لا محدود ھوں جاؤں سمندر کی طرح
تو بہے دریا بہ دریا جو بہ جو میرے لیے