نظم-میرے خدا- احمد شاد

فرحت کیانی

لائبریرین
اے میرے خُدا

محمد احمد شاد


یہ جن و بشر
یہ نخل و ثمر
یہ ارض و سما
سب تیری ضیاء
اے میرے خُدا

سبزے کی لہک
پھولوں کی مہک
بُلبُل کی چہک
قُمری کی صدا
سُن تیری ثنا
اے میرے خُدا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top