قتیل شفائی نظم: لمحوں کی پرستار ۔ از قتیل شفائی (میں نے چاہا تھا اسے روح کی راحت کے لیے)

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
شکریہ چھوٹاغالبؔ صاحب۔

ارے جناب، قتیل صاحب کی اس قدر یاد آ رہی ہے تو چٹھی لکھوانے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ بروح ریاح (بنفس نفیس کے وزن پر) خود ہی مل لیجیے قبلہ۔۔۔ وہاں نہ صرف اس گیت کے خالق بلکہ اس کی گلوکارہ (نور جہاں)، کمپوزر (اے حمید) اور اداکار (رحمان) سے بھی ملاقات ہو جائے گی۔
محترمہ شبنم کہاں ملیں گی؟
 

فاتح

لائبریرین
محترمہ شبنم کہاں ملیں گی؟
ان سے ملاقات کے لیے ڈھاکا جانا پڑے گا آپ کو جو کافی دشوار ہو گا اور تبھی ہم نے اپنی دانست میں آپ کو عدم آباد کے آسان سفر کا مشورہ دیا تھا تا کہ "دوستی" کے نام پر چھٹی لکھوانے کی بجائے قتیل، نور جہاں، اے حمید اور رحمان وغیرہ سے تو معانقہ کر لیں۔۔۔ بہرحال فی الحال آپ شبنم آنٹی کی تصویر سے دل بہلائیے۔
Shabnam.jpg
 
Top