نشان حیدر

رانا

محفلین
عزیز امین ، کسی کو مراسلہ یا دھاگہ "ٹیگ "کرنے کا طریقہ تو بتلائیے۔
جس دھاگے یا مراسلے میں ٹیگ کرنا چاہ رہے ہیں وہاں اس بندے کے نام (محفل کی یوزر آئی ڈی) سے پہلے @ لکھ دیں۔
یا دوسرے لفظوں میں پہلے @ لکھیں اور پھر اسپیس دیئے بغیر اس بندے کا نام لکھ دیں۔
جیسے ہی آپ @ لکھ کر بندے کا نام لکھنا شروع کریں گے آپ کے سامنے اس سے ملتے جلتے تمام ناموں کی لسٹ بھی آپ کی آسانی کے لئے اوپن ہوجاتی ہے۔ اس لسٹ سے بھی سیلیکٹ کرسکتے ہیں۔
مثلا یہاں میں طالوت صاحب کو ٹیگ کررہا ہوں۔
 
طالوت

محفلین
فرصت ہوتے ہی نیا دھاگہ آ جائے گا ، ان دنوں مشاغل کچھ خاص نہیں ، کچھ نئی ڈاکیومینٹریز کی تلاش ہے ، مدد کریں۔ موضوع: حیوانات ، کائنات ، حشرات و غیرہ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
پاکستانی، آپ کا بہت شکریہ۔ اب یہ بھی لگے ہاتھوں بتائیں کہ اگر بالفرض پاکستانی جہاز راشد منہاس اور ان کے استاد کے ساتھ انڈیا چلا جاتا تو کیا ہوتا؟ نشان حیدر محض ایک ٹرینر اور ایک ٹرینی جہاز کو دشمن کے ہاتھ سے بچانے کے لئے کچھ زیادہ بڑا اعزاز نہیں؟
 
عسکری

معطل

کچھ بھی نہیں ہوتا سوائے وار ٹرافی کے بھائی جی ۔ لوکھیڈ ٹی-33 طرز کا وہ جہاز اڈوانس ٹرینر تھا جیسے ہمارے آجکل کے کے-8 یا ٹی-37۔ اس کے دو ہارڈ پوائنٹ تھے جن پر راکٹ پوڈ یا چھوٹے ہتھیار لگائے جاتے ہیں اور ایک گن تھی جس سے ٹریننگ دی جاتی ہے ۔مطیع الرحمن مورال گیم کھیل رہا تھا اگر یہ جہاز انڈیا جاتا تو وار ٹرافی ہوتا جیس اکہ اندیا کے ایک Gnat جہاز سیریل نمبر IE 1083 کو جنگ کے دوران پاکستانی اف-104 سٹار فائٹرز نے زبردستی اتار لیا تھا ۔ پسرور کے اوپر ہونے والے اس معرکے میں باقی Gnat تباہ ہو گئے تھے تو آخر میں بچ جانے والے ایک جہاز جسے سکوارڈن لیڈر بھیر پال سنگ اڑا رہے تھے 2 سٹار فائٹرز نے وارننگ شاٹس اور چینل 16 پر بات کر کے اتار لیا تھا جو آج بھی کراچی میوزیم میں کھڑا ہے ۔اس کا بدلہ چکانے اور بھارت کو خوش کرنے کے لیے مظیع الرحمن نے پاکستانی ٹی-33 کو اغوا کرنے کی کوشش کی تھی ۔ اس حادثے کے بعد سارے بنگالی پائلٹ گراونڈ کریو انجینیرز کو کام کرنے سے روک دیا گیا تھا۔ورنہ اس جہاز کی کوئی اسٹریٹجک اہمیت نہیں تھی ساڑھے چھ ہزار ٹی -33 بنائے گئے تھے جو 43 ملکوں ن استمال کیے ۔اور سائیڈ نوٹ بھیر پال سنگھ نے اپنی رپورٹ میں لکھا تھا کہ جہاز کی گنز جام ہو گئی تھی اسلیئے اس نے سرینڈر کیا تھا پر جنگ کے بعد جب انڈین ائیر مارشل ارجن سنگ نے پاکستان کا دورہ کیا تو نور خان سے سے سپیشل ریکوسٹ کی جہاز دیکھنے کی اور خؤد چیک کیا کہ گنز جام نہیں تھی اور نا ہی وائرلیس سسٹم اس کے بعد انڈیا جا کر اس نے بھیر پال سنگھ کو ائیر فورس سے ڈس مس کر دیا تھا :biggrin:

نشان حیدر پر اسوقت بھی سوال اٹھائے گئے تھے پر جواب یہی تھا کہ وار ٹرافی ایک ایسی چیز ہے جس سے دشمن کا مورال ہائی ہوتا ہے اور پاکستان ائیر فورس کو ہمیشہ شرمندگی کا سامنا رہتا وار ٹرافی دے کر اسلئے حق بنتا ہے ۔ پر اب اس سے کیا فائدہ جو ہونا تھا ہو گیا
 
Pakistani تفصیل کا شکریہ۔ مجھے اس بات پر قطعی اعتراض نہیں کہ نشان حیدر کیوں دیا گیا۔ میرا مقصد یہ جاننا تھا کہ کیا اصل کہانی وہی ہے جو ہمیں بتائی گئی ہے؟ کارل جنگ کے دو نشان حیدر پر بھی روشنی ڈال دیں۔ باقیوں کے بارے کچھ تو مواد مل جاتا ہے لیکن ان کے بارے تو وہ بھی نہیں مل رہا؟

دیگر نشان حیدر پر بھی روشنی ڈال دیں، بے شک مختصر سی پوسٹ ہو؟
 
عسکری

معطل
ان سردار جی کو ڈِس مِس کر کے بھی انہیں کچھ بڑا "اعزاز" نہیں دے دیا گیا۔ ایک جھوٹ ہی تو بولا تھا انہوں نے :)۔
فیس دی بلنڈرز والی بات دماغ میں رکھتے تب اور بات تھی نا ۔ سرنڈر کرنا یا پھر وار ٹرافی دے آنا چلو مان لیا اسوقت دنیا کے سب سے تیز رفتار بلا اف-104 کے آگے اس نے ہار مان لی پر جھوٹ نہیں بولنا چاہیے تھا ۔ اصل میں جناٹ اور اف-104 کا کائی مقابلہ نہیں تھا اف-104 میزائیلوں سے لیس 2125 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے والا ایک میزائیل جیسا جہاز تھا جبکہ فولینڈ جناٹ کی ہائی سپیڈ 1120 کلومیٹر تھی اور وہ میزائیل کیری نہیں کرتا تھا صرف گن سے ڈوگ فائٹ لڑتا تھا ۔ اف-104 سٹار فائٹر آجکل کے جہازوں جیسے اف-16 سے بھی تیز رفتار تھا اور یہ اسوقت کی بات ہے جب سپیڈ معنی رکھتی تھی الیکٹرونکس نہیں تھے اسوقت
 
عسکری

معطل
Pakistani تفصیل کا شکریہ۔ مجھے اس بات پر قطعی اعتراض نہیں کہ نشان حیدر کیوں دیا گیا۔ میرا مقصد یہ جاننا تھا کہ کیا اصل کہانی وہی ہے جو ہمیں بتائی گئی ہے؟ کارل جنگ کے دو نشان حیدر پر بھی روشنی ڈال دیں۔ باقیوں کے بارے کچھ تو مواد مل جاتا ہے لیکن ان کے بارے تو وہ بھی نہیں مل رہا؟

دیگر نشان حیدر پر بھی روشنی ڈال دیں، بے شک مختصر سی پوسٹ ہو؟
نہیں کہانی وہ نہیں تھی اس میں اور بہت کچھ تھا پر جو ہوا وہی ٹھیک ہے میں پی اے اف والی بات مان لیتا ہوں آپ بھی مان لو قصہ ختم ۔:ROFLMAO:
کارگل بھی بلنڈر ہی تھا پر اس پر بھی لکھ دیں گے جمرات کو دوست اس وقت میں بہت تھکا ہوں اگر آپ مائنڈ نا کریں تو ۔:battingeyelashes:
 
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو :)
 
Top