نستلیق فونٹ کے حولے سے ایک سوال

arifkarim

معطل

فاتح

لائبریرین
اب ڈیزل سے معاملہ سی این جی تک پہنچ چکا ہے۔ میرا ای وایا سکھر آپ کو پہنچ رہا ہے۔

آپ کی تصویر بھی وایا بھٹنڈا آپ تک پہنچ چکی ہو گی۔

جب اس کا جواب نہ میں آئے گا تو میرا مسئلہ حل ہوگا۔

چلیں تو اگر یہی آپ کے مسئلے کا حل ہے تو ہمکہے دیتے ہیں کہ مائکرو سافٹ ہر گز ہر گز نستعلیق فونٹ کو سپورٹ نہیں کرتا
اور کچھ کہلوانا ہو حکم کیجیے;):rollingonthefloor:
 
آپ کی تصویر بھی وایا بھٹنڈا آپ تک پہنچ چکی ہو گی۔

چلیں تو اگر یہی آپ کے مسئلے کا حل ہے تو ہمکہے دیتے ہیں کہ مائکرو سافٹ ہر گز ہر گز نستعلیق فونٹ کو سپورٹ نہیں کرتا
اور کچھ کہلوانا ہو حکم کیجیے;):rollingonthefloor:

بھٹنڈا کہاں پر ہے، کہیں بدین کا نواحی گاؤں تو نہیں۔ جب اس سوال کے پس منظر کا پتہ آپ کو لگ جائے گا تو آپ کو ہنسی آئے گی۔:laughing:
 
میں نے کل ایک کمپیوٹر پر ونڈوز انسٹال کی پھر اس پر علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق فونٹ انسٹال کیے۔ پھر بھی مائیکروسافٹ ورڈاُردو میں کچھ بھی نہیں‌لکھ رہا۔:grin::grin::grin:

اردو کی سپورٹ ڈالیں گے تو اردو میں لکھا جائے گا ۔
 
arifkarim

معطل
میں نے کل ایک کمپیوٹر پر ونڈوز انسٹال کی پھر اس پر علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق فونٹ انسٹال کیے۔ پھر بھی مائیکروسافٹ ورڈاُردو میں کچھ بھی نہیں‌لکھ رہا۔:grin::grin::grin:

ہاہاہا، اور یوں اس سال کی سب سے بہترین پوسٹ کے حقدار کیلئے آپکو چن لیا!
 
فاتح

لائبریرین
محمد صابر صاحب اور میرے مراسلہ جات ایک سلسلے کی کڑی ہیں۔ ان دونوں کو ایک ہی پڑھ کر دیکھیں امید ہے حالات میں بہتری آئے گی;)

مائیکروسافٹ نستعلیق فونٹ کو سپورٹ نہیں کرتا ظہور بھائی۔ چلو آپ کا مسئلہ حل ہوا۔
اب سوال کے بارے میں مزید وضاحت کریں۔

میں نے کل ایک کمپیوٹر پر ونڈوز انسٹال کی پھر اس پر علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق فونٹ انسٹال کیے۔ پھر بھی مائیکروسافٹ ورڈاُردو میں کچھ بھی نہیں‌لکھ رہا۔:grin::grin::grin:

چلیں تو اگر یہی آپ کے مسئلے کا حل ہے تو ہمکہے دیتے ہیں کہ مائکرو سافٹ ہر گز ہر گز نستعلیق فونٹ کو سپورٹ نہیں کرتا
اور کچھ کہلوانا ہو حکم کیجیے;):rollingonthefloor:
 
فاتح

لائبریرین
بھٹنڈا کہاں پر ہے، کہیں بدین کا نواحی گاؤں تو نہیں۔ جب اس سوال کے پس منظر کا پتہ آپ کو لگ جائے گا تو آپ کو ہنسی آئے گی۔:laughing:

بھٹنڈا ہندوستان کا ایک گاؤں ہے اور "وایا بھٹنڈا" بھی ایک محاورہ ہے جس کا مطلب ہے لمبے رستے سے گھوم کر :)

جی اب ارشاد فرمائیے کچھ پس منظر بارے:nailbiting:
 
الف عین

لائبریرین
جواب ہاں اور نہیں۔۔۔ مطلب یہ کہ ڈیفالٹ تو بہر حال نہیں ہے، جب تک رائٹ ٹو لیفٹ کلک نہ کریں، اردو کی وجہ سے پہچان کر خود بخود تو نہیں کرتا۔۔
اور عارف ۔۔ یہ آفس 2007 کے سپیل چیکر کی بھی خوب کہی۔۔ یہ جس اردو کو سپورٹ کرتا ہے، وہ تم کو بھی معلوم ہے۔ مثال کے لئے،، ابھی ابھی میں نے
’کوکئی‘ یعنی ؔکو۔ اور ’کئی‘ کے درمیان سپیس نہیں تھی، کو سپیل چیک کیا۔۔ اس کے مشورے ہیں
کوکی
کونی
کوچنی
کوکری
کوکسی
بتاؤ اس میں کون سا اردو کا لفظ ہے؟
 
یہ الفاظ تو وہ آٹو میٹک بناتا ہے۔۔۔:)
درست رزلٹ دکھانے کیلئے اسکے ڈی ایل ایلز میں ترمیم کی ضرورت ہے۔ اسکی خوبی بہر حال یہ کہ کم از کم غلط لفظ دکھاتا تو ہے!
 
arifkarim

معطل
یہ ظہور سولنگی صاحب کی جانب سے ایک مذاق ہے اعجاز صاحب۔

مذاق؟؟؟:confused:

پہلی پوسٹ تو یہ کہہ رہی ہے:
میں آپ تمام لوگوں سے ایک سوال کرتا ہوں امید ہے تسلی سے جواب دیں گے اور سوا؛ل کو مذاق نہیں بنائیں۔
کیا مائکروسافٹ نستعلیق فونٹ کو سپورٹ کرتا ؟
میری ذہنی حالت پر شک نہ کرنا بلکہ جواب دینا ہے۔
 
Top