السلام علیکم نستعلیق فونٹ کو انڈروءڈ موبائل میں کیسے استعمال کیا جائے کہ لائن سپیسنگ وغیرہ کے مسائل نہ آئیں. اور سسٹم فونٹ ڈیفالٹ ہی رہے انگلش والا.؟ شکریہ ایڈوانس!