ایک لمحے کے لیے اپنی اپنی شریعت ایک طرف رکھ لیتے ہیں ، اب آپ سائینس ، فلسفہ اور نفسیات کی رو سے بتائیے کہ علم نجوم کہاں تک سچا ہے ۔۔۔شریعت نافذ کرنے والے اب تمام نجومیوں کو آگ میں ڈال سکتے ہیں!

ایک لمحے کے لیے اپنی اپنی شریعت ایک طرف رکھ لیتے ہیں ، اب آپ سائینس ، فلسفہ اور نفسیات کی رو سے بتائیے کہ علم نجوم کہاں تک سچا ہے ۔۔۔
وسلام
اگر نجومی کا تعلق غیر فطری طور پر "علم الغیب " سے ہو اور اسکے بتائی ہوئی پیشگوئیں ماضی میں سچ بھی ثابت ہوئی ہوں۔ تو ایسے شخص کو نجومی کی بجائے، بزرگ کہنا زیادہ بہتر ہے۔
ہاں جو نجومی ستاروں، ہاتھ ، طوطوں اور تمام مشرکانہ چیزوں کے ذریعے انسانی حالات کی پیشگوئیں کرتے پھرتے ہیں، ان سب کو سائنس کئی بار ٹھکرا چکی ہے!
میرا خیال ہے کہ علم نجوم ایک سائنسی علم ہے ، جس میں فلکیات کی تعلیم ہے نا کہ کسی فرد کے ماضی حال اور مستقبل کی نویدیں ، چونکہ ستاروں کو دیکھ کر راستے کا اندازہ لگانا اور موسمی تغیرات کے بارے میں پیشن گوئیاں صدیوں سے انسان کا وطیرہ رہا ہے ، تو یار لوگوں نے اس کے رنگ میں بھنگ ڈال کر اس کا چیچوں کا مربہ بنا دیا ہے ۔۔
اسی طرح اللہ رب العزت نے انسانی جسم کے نظام کا انتظام اس قدر خوبصورت کر رکھا ہے کہ ہمارا عمل ، سوچ و فکر اور ارادے ہمارے جسمانی خدوخال پر بھی اثر کرتے ہیں ، اور نجومی نامی یہ فراڈ اس کے بارے میں تھوڑی بہت سوجھ بوجھ رکھنے کے بعد لوگوں کو الو بناتے ہیں ۔۔ اور پھر ہر ایک طبقے کے ایک خاص طرح کے مسائل ہوتے ہیں ، اور کچھ مسائل سے ساری انسانیت کو سامنا کرنا پڑتا ہے ، انھیں آپ "یونیورسل" کہہ سکتے ہیں ۔۔ اسطرح مختلف چیزوں کا ملغوبہ تیار ہو کر علم نجوم بن جاتا ہے ۔۔
وسلام
ایک لمحے کے لیے اپنی اپنی شریعت ایک طرف رکھ لیتے ہیں ، اب آپ سائینس ، فلسفہ اور نفسیات کی رو سے بتائیے کہ علم نجوم کہاں تک سچا ہے ۔۔۔
وسلام
ملا نہیں رہا ، بتا رہا ہوں کہ یہ والا "علم نجوم" کیسے پیدا ہوا اور اصل کیا ہے
وسلام
ملا نہیں رہا ، بتا رہا ہوں کہ یہ والا "علم نجوم" کیسے پیدا ہوا اور اصل کیا ہے
وسلام
میں مانتی تو نہیں پر جسٹ انجوائے منٹ کے لئے بچاروں کو کبھی کھبار زحمت دیتی ہوں جب کوئی نجومی سامنے آجائے تو
میں نے اسے شرارتا کہا کہ میرا ہاتھ کی لکیریں دیکھئیے اور مجھے بتائیے میری ابھی تک شادی کیوں نہیں ہورہی
(حالنکہ میری تینوں بیٹیاں میرے ساتھ ہی موجود تھیں
) ہاتھ دیکھکر کہنے لگا ، تمھارے پے کسی نے بندش کر رکھی ہے ۔ رشتے آتے ہیں پر لوٹ جاتے ہیں ۔۔ تمھاری شادی اگلے دو سالوں میں ہونے کا امکان ہے ۔
، میں نے کہا ہوچکی ہے ۔ اب آگے بولو میرے بچے کتنے ۔


کہتا ہوگا کس شیطان جھوٹی سے پالا پڑگیا ہے ۔ کچھ اور بتاؤں گا تو کیا پتا وہ بھی جھوٹ ہی نکلے ۔ بہتری اسی میں کہ بھاگ نکلو

ویسے سچ پوچھیں تو آپ سے اب تک کی گفتگو اور اس مراسلے میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔۔۔۔۔ کسی ایک بات پر تو ٹکو یارعلم نجوم پہلے آیا تھا، علم فلکیات بعد میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علم نجوم غیر سائنسی توہمات پر مبنی ہے!
علم الفلکیات سائنسی علم ہے اور فیکٹ ہے!
علم الغیب روحانی علم ہے اور پر فیکٹ ہے!
خالہ ! لوگ یونہی کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ، حالانکہ جب بھاگتا ہے تو سینکڑوں میل کی رفتار سے بھاگ کھڑا ہوتا ہے ۔۔
کسی زمانے میں مجھے بھی "یہ ہفتہ کیا رہے گا" دیکھنے کی بیماری تھی ، مگر یقین اس وقت بھی نہیں مگر دل میں چور ضرور بیٹھا تھا کہ کاش ایسا ہو جائے کاش ایسا نہ ہو !
وسلام
طالوت یہ سب مشکرانہ گندگی ہے۔ جب اس قسم کی چیزیں تواتر سے شائع ہوں تو عوام آہستہ آہستہ انکا شکار ہو جاتی ہے۔
علم نجوم پہلے آیا تھا، علم فلکیات بعد میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علم نجوم غیر سائنسی توہمات پر مبنی ہے!
علم الفلکیات سائنسی علم ہے اور فیکٹ ہے!
علم الغیب روحانی علم ہے اور پر فیکٹ ہے!