تاسف نثار بزمی

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کے مشہور و معروف موسیقار نثار بزمی کل رات 22 مارچ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔

دعا ہے اللہ ان کی مغفرت کرئے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانّا الیہ راجعون

اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top