نا انصافی

حسن علوی

محفلین
میں آج تک یہ سمجھنے سے قاصر رہا کہ ہمارے سینئیر کھلاڑیوں سے ناروا سلوک برتنا ہمارے کرکٹ بورڈ کی ریت بن چکی ہے۔
آحر کیوں؟؟؟؟
اس کی زندہ مثال ہمارے سامنے ہمارے لیجنڈ کرکٹر انضمام الحق ہیں اور اب تازہ ترین خبروں کے مطابق محمد یوسف کو بھی اسی قسم کے رویے کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
آخر کب تک یوں ہی ہوتا رہے گا آخر کب تک؟؟؟؟؟؟
 
یہ تو واقعی ھی المیہ ھے۔سب سے بڑا المیہ تو یہ ھے کہ کرکت کا ادارہ بغیر کسی آ ئین کے چل رھا ھے ۔ چئر مین کے پاس سا رے اختیارات ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ اس کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ یہ کھلاڑی اگلے ورلڈ کپ تک شاید ٹیم کا ساتھ نہ دے پائیں۔۔۔ اس لئے
 

زینب

محفلین
کھلاڑی کون سا ملک اور قوم کے ساتھ مخلص ھو کے کھیلتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔جیسی نیت ویسا پھل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

میم نون

محفلین
کرکٹ ہی نہیں، یہ تو ہر جگہ ہو رہا ہے۔
اسمیں یہ کہنا کہ کھلاڑی بھی تو مخلص نہیں، میں سمجھتا ہوں کہ یہ کھلاڑیوں کہ ساتھ ناانصافی ہے۔

والسلام، نوید
 
Top