انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

باباجی

محفلین
بھائی میں نے مکمل تحقیق کی ہے اور ثابت ہوا کہ یہ کسی انسان کی کارستانی نہیں، میرے گھر میں اکثر دوپہر کو یا رات کو جب سب گھر والے بیڈ روم میں ہوتے ہیں تو شیشے کے برتن گر کر ٹوٹنے کی آواز آتی ہے لیکن جب دیکھتے ہیں تو ایسا کچھ نہیں ہوتا، اسی طرح کبھی 3 یا 4 لوگوں کی باتیں کرنے کی آواز آتی ہے جس میں خاتون و بچوں کی آواز بھی ہوتی ہے مگر دکھتا کچھ نہیں، میرا درمیانہ بیٹا کبھی کبھی کہتا ہے، اس گھر میں جن ہیں، وہ دیکھو انکل اپنے بیٹے کے ساتھ کھیل رہے ہیں اور وہ بچہ مجھے بلا رہا ہے، پاپا مجھے کوئی آواز دیتا ہے، پاپا کیا میں جن ہوں۔ اسے علاوہ میرے گھر میں صبح اٹھنے پر کئی مرتب بہت سے کھلونے کےٹکڑے بہت سارے چوڑیوں کے ٹکڑے اور بہت بار پیکڈ تازہ فروٹ بن، کیک وغیرہ بھی ملتے ہیں، ایک بار جب گھر والے باہر تھے گھر بند تھا 2 گھنٹے بعد واپس آئے تو واش روم کی ڈبلیو سی میں بڑے کے گوشت کے پیس اور کافی سارا خون بھی تھا۔ میں گھر سے باہر ہتا ہوں اور ویک اینڈ پر گھر جاتا ہوں، میرے گھر کسی کا زیادہ آنا جانا نہیں، میری بیوی میرے 3 بیٹے اور ایک بیٹی جو کہ ابھی بہت چھوٹے ہیں، بیٹی سیکنڈ کلاس، ایک بیٹا فرسٹ کلاس ایک نسری اور ایک پریپ میں پڑھتے ہیں، ایک کام والی صبح آتی ہے 4 گھنٹوں کے لیئے جو کہ 10 سال سے کام کر رہی ہے، اور ہاں کبھی کبھی تیز پانی کے گرنے کی آواز بھی آتی ہے جیسے ٹینک اور فلیوٹ ہو گیا ہو مگر دیکھنے پر کچھ نہیں، بہت بار پکا ہوا کھانا جو بچ جائے فرض سے بڑی مقدار میں دوپہر میں یا رات میں گم ہو جاتا ہے۔ یہ معملات تقریبا تین ماہ سے ہو رہے ہیں کبھی کبھی میری وائیف کے کپڑے نیو بھی کترے جاتے ہیں اور بیڈ شیٹس بھی۔
ان تمام واقعات کی روشنی میں
یہ واقعی کسی غیر مرئی مخلوق کی کارستانی ہے
تو آپ روحانی بابا
سے رابطہ کریں انشاءاللہ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا
اور ہمیں بھی کچھ سیکھنے کو ملے گا
 
غیر مرئی مخلوق ہا ہا ہا ہا
ارے باباجی۔۔۔میرے پیارے باباجی۔۔۔۔جدھر حضرت انسان کے قدم پہنچ جائیں ادھر سے سب جن شن، بھوت شوت، چڑیل شڑیل، سانپ بچھو وغیرہ وغیرہ بھاگ جاتے ہیں۔۔۔۔ایم اے راجا کے معاملے میں بہت سے عوامل کارفرما ہیں۔۔۔۔بہرحال جہاں تک گوشت کے ٹکڑوں کا تعلق ہے تو وہ کوئی بلی وغیرہ لے آتی ہوگی۔۔۔۔ایم اے راجا صاحب آپ ذرا اس معاملے کو غور سے دیکھیں۔۔۔۔
جیسا کہ میں نے کہا ہے کہ حرمل کی دھونی ہر روز سورج نکلنے کے بعد صبح اور پھر عصر کے وقت باقاعدگی سے دیا کریں ۔۔۔۔اور اس میں ناغہ نہ ہونے دیں۔۔۔۔انشاء اللہ معاملات درست ہوجائیں گے۔
اور جہاں تک بچے کو غیر مرئی چیزیں نظر آتی ہیں تو آپ کا بچہ یا تو پائل ہے اور یا پھر کسی ایسے طالع میں پیدا ہوا ہے کہ اس کو غیر مرئی چیزیں نظر آتی ہیں اگر تو وہ پائل ہے تو پھر تو ٹھیک ہے ورنہ بہت مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے۔آپ مجھے جلد از جلد بتادیں کہ کہ بچہ پائل تو نہیں ہے۔
 
باباجی

محفلین
غیر مرئی مخلوق ہا ہا ہا ہا
ارے باباجی۔۔۔ میرے پیارے باباجی۔۔۔ ۔جدھر حضرت انسان کے قدم پہنچ جائیں ادھر سے سب جن شن، بھوت شوت، چڑیل شڑیل، سانپ بچھو وغیرہ وغیرہ بھاگ جاتے ہیں۔۔۔ ۔ایم اے راجا کے معاملے میں بہت سے عوامل کارفرما ہیں۔۔۔ ۔بہرحال جہاں تک گوشت کے ٹکڑوں کا تعلق ہے تو وہ کوئی بلی وغیرہ لے آتی ہوگی۔۔۔ ۔ایم اے راجا صاحب آپ ذرا اس معاملے کو غور سے دیکھیں۔۔۔ ۔
جیسا کہ میں نے کہا ہے کہ حرمل کی دھونی ہر روز سورج نکلنے کے بعد صبح اور پھر عصر کے وقت باقاعدگی سے دیا کریں ۔۔۔ ۔اور اس میں ناغہ نہ ہونے دیں۔۔۔ ۔انشاء اللہ معاملات درست ہوجائیں گے۔
اور جہاں تک بچے کو غیر مرئی چیزیں نظر آتی ہیں تو آپ کا بچہ یا تو پائل ہے اور یا پھر کسی ایسے طالع میں پیدا ہوا ہے کہ اس کو غیر مرئی چیزیں نظر آتی ہیں اگر تو وہ پائل ہے تو پھر تو ٹھیک ہے ورنہ بہت مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے۔آپ مجھے جلد از جلد بتادیں کہ کہ بچہ پائل تو نہیں ہے۔
روحانی بابا
جناب میں تو اسٹوڈنٹ ہوں
اسی لیئے تو آپ سے کہا ہے
بابا یہ پائل کیا ہوتا ہے
اور اگر پائل نہیں ہے اور اسے غیر مرئی چیزیں نظر آتی ہیں تو اس سے کیا مسائل پیدا ہو سکتے ہیں ؟؟
براہ کرم یہ ضرور بتائیں
 
نایاب

لائبریرین
نایاب جی ہم کو کس لیئے تکلیف دیتے ہو کہ ہمارا نام ٹیگ کردیتے ہو۔۔۔ ۔
ایم اے راجا صاحب ایسا ہوجاتا ہے اور اس چیز کا حل تو میں اپ کو بتا سکتا ہون لیکن یہ کیوں ہوتا ہے یہ بتانا بہت ادق ہے کیونکہ اس کے لیئے روحانیات کا بہت اچھی طرح سے جاننا ضروری ہوتا ہے۔۔۔
آپ ایسا کریں کہ آپ اسپند گیاہ کا بیج یعنی حرمل گھاس یا بیجوں کا دخنہ یعنی دھونی پورے گھر میں دیں اوپر کسی قسم بھی قسم کی پڑھائی وغیرہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے اس سے معاملات بعض اوقات بگڑ جاتے ہیں۔
محترم بھائی روحانی بابا
انسان ہی انسان کا " دارو " ہے ۔
سو ہم بھی پکار لیا کرتے ہیں ۔
ویسے بھی ماشاءاللہ آپ صاحب علم ہستی ہیں اور فی سبیل اللہ خدمت انساں کرتے ہیں ۔
آپ نے توجہ سے نوازا ۔
جزاک اللہ خیراء
 
روحانی بابا
جناب میں تو اسٹوڈنٹ ہوں
اسی لیئے تو آپ سے کہا ہے
بابا یہ پائل کیا ہوتا ہے
اور اگر پائل نہیں ہے اور اسے غیر مرئی چیزیں نظر آتی ہیں تو اس سے کیا مسائل پیدا ہو سکتے ہیں ؟؟
براہ کرم یہ ضرور بتائیں
پائل الٹے کو کہتے ہیں یعنی جب کوئی بچہ اس دنیا میں آتا ہے تو سب سے پہلے اس کو سَر اس دنیائے فانی میں داخل ہوتا ہے۔۔۔بسا اوقات پاؤں سے بھی قدم رنجہ فرماتا ہے تو جو پاؤں سے قدم رنجہ فرماتا ہے اس کو پائل کہتے ہیں۔۔۔ایسے بچے میں بہت سی خصوصیات ہوتی ہیں۔۔۔۔خصوصاً یہ بہترین میڈیم ہوتا ہے۔
دوسرے ٹائپ کا جو بچہ ہوتا ہے اس کی پیدائش کے وقت فلک پر مخصوص اوضائع فلکی بنے ہوتے ہیں۔۔۔ایسے بچے کے ساتھ بہت سارے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں اس لیئے فورا ایسے بچے کی نظر کی فریکوئنسی کو تبدیل کروانا پڑتا ہے کیونکہ اس سے بچے کو بہت نقصان پہنچ سکتا ہے جس کا بیان کافی طویل ہے جس کو بیان کرنے کا میں متحمل نہیں ہوسکتا ہوں۔
 
نایاب

لائبریرین
بھائی میں نے مکمل تحقیق کی ہے اور ثابت ہوا کہ یہ کسی انسان کی کارستانی نہیں، میرے گھر میں اکثر دوپہر کو یا رات کو جب سب گھر والے بیڈ روم میں ہوتے ہیں تو شیشے کے برتن گر کر ٹوٹنے کی آواز آتی ہے لیکن جب دیکھتے ہیں تو ایسا کچھ نہیں ہوتا، اسی طرح کبھی 3 یا 4 لوگوں کی باتیں کرنے کی آواز آتی ہے جس میں خاتون و بچوں کی آواز بھی ہوتی ہے مگر دکھتا کچھ نہیں، میرا درمیانہ بیٹا کبھی کبھی کہتا ہے، اس گھر میں جن ہیں، وہ دیکھو انکل اپنے بیٹے کے ساتھ کھیل رہے ہیں اور وہ بچہ مجھے بلا رہا ہے، پاپا مجھے کوئی آواز دیتا ہے، پاپا کیا میں جن ہوں۔ اسے علاوہ میرے گھر میں صبح اٹھنے پر کئی مرتب بہت سے کھلونے کےٹکڑے بہت سارے چوڑیوں کے ٹکڑے اور بہت بار پیکڈ تازہ فروٹ بن، کیک وغیرہ بھی ملتے ہیں، ایک بار جب گھر والے باہر تھے گھر بند تھا 2 گھنٹے بعد واپس آئے تو واش روم کی ڈبلیو سی میں بڑے کے گوشت کے پیس اور کافی سارا خون بھی تھا۔ میں گھر سے باہر ہتا ہوں اور ویک اینڈ پر گھر جاتا ہوں، میرے گھر کسی کا زیادہ آنا جانا نہیں، میری بیوی میرے 3 بیٹے اور ایک بیٹی جو کہ ابھی بہت چھوٹے ہیں، بیٹی سیکنڈ کلاس، ایک بیٹا فرسٹ کلاس ایک نسری اور ایک پریپ میں پڑھتے ہیں، ایک کام والی صبح آتی ہے 4 گھنٹوں کے لیئے جو کہ 10 سال سے کام کر رہی ہے، اور ہاں کبھی کبھی تیز پانی کے گرنے کی آواز بھی آتی ہے جیسے ٹینک اور فلیوٹ ہو گیا ہو مگر دیکھنے پر کچھ نہیں، بہت بار پکا ہوا کھانا جو بچ جائے فرض سے بڑی مقدار میں دوپہر میں یا رات میں گم ہو جاتا ہے۔ یہ معملات تقریبا تین ماہ سے ہو رہے ہیں کبھی کبھی میری وائیف کے کپڑے نیو بھی کترے جاتے ہیں اور بیڈ شیٹس بھی۔
راجہ صاحب آپ کے اس سارے بیان سے بہت سے سوال ابھرتے ہیں ۔
جن کے جوابات ملنے پر ہی کچھ کہا جا سکتا ہے کہ یہ اصل حقیقت کیا ہے ۔ ؟
آپ نے لکھا کہ یہ سلسلہ تین ماہ سے جاری ہے ۔
آپ کی اس گھر میں رہائیش کب سے ہے ۔؟
کیا پچھلے کچھ عرصے کے دوران اس گھر میں کچھ مرمت وغیرہ کا کام ہوا ہے ۔ ؟
کوئی دیوار گرا کر کوئی کمرہ وغیرہ بڑا چھوٹا کیا ہو ۔ ؟
کیا آپ کے گھر میں کوئی فرد اوراد و وظائف میں بھی دل چسپی رکھتا ہے ۔ ؟
کیا یہ جو آوازیں سنائی دیتی ہیں یہ گھر کے سب افراد سنتے ہیں یا کہ کوئی اک فرد ؟
اکثر جو تازہ بن وغیرہ ملتے ہیں ۔ ان کی ماہیت میں کچھ عجب محسوس ہوتا ہے ۔ ؟
کیا ان تین ماہ سے پہلے کے عرصے میں آپ کا اپنی فیملی کے ساتھ کسی قدیم جگہ قبرستان وغیرہ جانے کا اتفاق ہوا ہے ۔ ؟
اگر آپ مناسب سمجھیں تو ان سوالات کے جوابات مجھے " ذپ " کر دیں ۔
اور محترم روحانی بابا نے جو آگہی دی ہے ۔ اس پر بھی عمل کر دیکھیں حرمل کی دھونی سے ویسے بھی گھروں کی فضاء
جراثیم اور دیگر حشرات سے صاف ہوجاتی ہے ۔ اور جو دیگر سوال انہوں نے اٹھائے ہیں ۔ ان کے بھی جوابات انہیں " ذپ "
کر دیں ۔ تاکہ وہ آپ کی رہنمائی کر سکیں ۔
اللہ تعالی ہم سب کو اک دوسرے کے لیئے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق سے نوازتا رہے آمین
 
نیلم

محفلین
نایاب بھائی میرے نام کےبھی اعداد جانیے اور ایسے ہی کریں...پلیزززز
باباجی
میرے محترم بھائی آپ کی شخصیت کو سلام
اخلاق +عجز+ملامت
3+8+7=18=9
فراز =9
اخلاق +عجز+ملامت+فراز
3+8+7+9=27=9
@باباجی ۔۔۔ نو کے بعد صفر ہے ۔ جو کچھ بھی اپنی قدر نہ ظاہر کرتے ہوئے بھی اپنے آپ میں مکمل اور یکتا ہے ۔
کیا یہ سچ ہے کہ نو نمبری بڑے خلوص سے دھوکہ کھاتے ہیں گر کوئی بولے محبت کی زبان ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی میرے نام کےبھی اعداد جانیے اور ایسے ہی کریں...پلیزززز
بہنا میری کچھ غلط یا برا محسوس ہو تو کھلے دل آگاہ کیجیئے گا ۔ تاکہ معذرت کرنے میں آسانی رہے ۔
محبت + رحمدلی + وفاداری + خوداعتمادی + فراخدلی + تنہا + ناقد + عجوبہ === مجموعہ
9 + 4 + 5 + 2 + 7 + 6 + 2 + 5 ==== 4
نیلم == ==================================4
من موجی ==================================5
مجموعہ ==================================== 4
آپ مجموعی طور پر ان شخصیات میں شامل ہیں جو کہ پہلی ملاقات میں کچھ سردمہر اور تنہائی پسند محسوس ہوتی ہیں ۔
اسی باعث اکثر آپ کو سمجھنا دوسروں کے لیئے دشوار ہوتا ہے ۔
اکثر اوقات آپ ہمیشہ دوسروں سے مخالف زاویہ نگاہ رکھتی ہیں اور تنقیدی دلائل استعمال کرتی ہیں ۔
یوں کہا جا سکتا ہے کہ آپ جذباتیت میں مبتلا نہیں ہوتیں ۔
اور بہت چھان پھٹک کر دوستی تعلقات قائم کرتی ہیں ۔ اور اسی باعث آپ اک بہترین وفادار دوست ثابت ہوتی ہیں ۔
ازدواجی زندگی میں آپ جیسی شخصیات اپنے آپ کو شریک حیات کے لیئے وقف کر دیتی ہیں ۔
ایسی شخصیات چونکہ اپنے خیالات اور عمل میں اپنی مرضی کا آزادانہ طرز عمل رکھتی ہیں ۔
عام ڈگر سے ہٹ کر چلتی ہیں ۔ اور بہت کم اتفاق رائے کی حامل ٹھہرتی ہیں ۔
اپنے کام میں کسی دوسرے کی مداخلت پسند نہیں کرتیں ۔ اس لیے اپنی دوستی میں سچے ہونے کے باوجود
اپنے حلقہ احباب میں " نرالے انوکھے اور عجوبے " کے القاب سے ذکر کی جاتی ہیں ۔ ۔
مختصر یہ کہ یہ نمبر (4) تنہائی کا نمبر کہلاتا ہے ۔
" بھیڑ ہے قیامت کی اور ہم اکیلے ہیں" سناتا ہے ۔۔۔۔
 
اب تو میرا دل بھی مچل رہا ہے کہ میرے نام کے حوالے سے بھی شاہ جی نایاب صاحب کچھ گتھیاں سلجھائیں، اور مثبت و منفی دونوں قسم کے پہلووں سے روشناس فرمائیں ۔کیونکہ اقبال بھی اقبال سے آگاہ نہیں ہے،
 
نیلم

محفلین
سب سے پہلے تو بھائی آپ کابے انتہاشکریہ،کہ آپ نے میری عرضی کو کسی قابل سمھجا.اور دوسری بات کہ میں کیوں
آپ سے ناراض ہونےلگی.ایک تو آپ اتنی محنت کریں اور میں ناراض ہوجاؤں.مجھے بہت اچھا لگا یہ سب .اور بلکل میں پہلی ملاقات میں خاموش ہی رہتی ہوں موسٹلی ..بلکہ بہت ساری ملاقاتوں کے بعد ہی فرینکلی بولنا شروع کرتی ہوں .اور جب بولتی ہوں تو پھر بہت بولتی ہوں ..یہ بات بلکل ٹھیک کہئی آپ نےباقی یہ بھی صیحح ہے کہ میں بےشک کبھی کنھی الگ زاویہ نگاہ رکھتی ہوں .جی میں بہت جذباتی بھی نہیں ہوں.اور یہ بھی بلکل ٹھیک کہ میں بہت چھان پھٹک کے دوست بناتی ہوں اسی لیےمیری دوستیاں نہ ہونےکے برابر ہیں.لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہیں کہ میں کسی سے تلقات قائم نہیں کرتی.میں ہر ایک سے بہت اچھے تلقات رکھتی ہوں خوش اخلاق ہوں..اوریہ بھی بلکل ٹھیک ہے کہ میں بہت وفادار ہوں.کوئی بھی مجھ پے اعتبار کر سکتا ہے.
بہت زیادہ تعریفیں کر لی میں نے تو اپنی.اپنے منہ میاں مھٹو بن گئیlollll.
چلیےمختصر بات کرتی ہوں..آپ نے جو بھی لکھا.اس سے میں اتفاق کرتی ہوں.
ایک بار پھر بہت شکریہ
بہنا میری کچھ غلط یا برا محسوس ہو تو کھلے دل آگاہ کیجیئے گا ۔ تاکہ معذرت کرنے میں آسانی رہے ۔
محبت + رحمدلی + وفاداری + خوداعتمادی + فراخدلی + تنہا + ناقد + عجوبہ === مجموعہ
9 + 4 + 5 + 2 + 7 + 6 + 2 + 5 ==== 4
نیلم == ==================================4
من موجی ==================================5
مجموعہ ==================================== 4
آپ مجموعی طور پر ان شخصیات میں شامل ہیں جو کہ پہلی ملاقات میں کچھ سردمہر اور تنہائی پسند محسوس ہوتی ہیں ۔
اسی باعث اکثر آپ کو سمجھنا دوسروں کے لیئے دشوار ہوتا ہے ۔
اکثر اوقات آپ ہمیشہ دوسروں سے مخالف زاویہ نگاہ رکھتی ہیں اور تنقیدی دلائل استعمال کرتی ہیں ۔
یوں کہا جا سکتا ہے کہ آپ جذباتیت میں مبتلا نہیں ہوتیں ۔
اور بہت چھان پھٹک کر دوستی تعلقات قائم کرتی ہیں ۔ اور اسی باعث آپ اک بہترین وفادار دوست ثابت ہوتی ہیں ۔
ازدواجی زندگی میں آپ جیسی شخصیات اپنے آپ کو شریک حیات کے لیئے وقف کر دیتی ہیں ۔
ایسی شخصیات چونکہ اپنے خیالات اور عمل میں اپنی مرضی کا آزادانہ طرز عمل رکھتی ہیں ۔
عام ڈگر سے ہٹ کر چلتی ہیں ۔ اور بہت کم اتفاق رائے کی حامل ٹھہرتی ہیں ۔
اپنے کام میں کسی دوسرے کی مداخلت پسند نہیں کرتیں ۔ اس لیے اپنی دوستی میں سچے ہونے کے باوجود
اپنے حلقہ احباب میں " نرالے انوکھے اور عجوبے " کے القاب سے ذکر کی جاتی ہیں ۔ ۔
مختصر یہ کہ یہ نمبر (4) تنہائی کا نمبر کہلاتا ہے ۔
" بھیڑ ہے قیامت کی اور ہم اکیلے ہیں" سناتا ہے ۔۔۔ ۔
 
نیلم

محفلین
اتنی ساری خوبیوں کے باوجود بھی آپ نے بلکل صیحح کہا کہ نمبر4 تنہائی کا ہی نمبر کہلاتاہے...اچھائی کا بدلہ کبھی اچھائی میں نہیں ملتا....lollll

بہنا میری بھائیوں کا کبھی بھی شکریہ ادا نہیں کیا جاتا ۔
بس دعا کر دی جاتی ہے ۔
اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین
یہ تنہا پسندی بھی اک نعمت ہی ثابت ہوتی ہے اگر اس تنہائی میں ذکر کو ساتھی بنا لیا جائے ۔
" الحمد للہ " بہترین نافع ذکر ہے آپ کے لیئے ۔ اگر اسے فرض نماز ادا کرنے بعد بنا گنے ذکر کیا جائے ۔
 
جی ضرور انشاءاللہ میں اس ذکر کو بھی ضرور پڑھا کروں گی.اس کے علاوہ بھی میں ہر وقت بغیر گنے،،،
یا قویُ یاوہابُ،،، کاذکر بھی کرتی رہتی ہوں..چلتےپھرتےبھی...یہ ذکر بھی مجھےکسی نےبتایاتھا.اس کو بھی جاری رکھوں؟
 
ماشاءاللہ
بلاشبہ بہت بہترین ذکر ہے ۔
 
Top