1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

نان یونی کوڈ کیریکٹرز کا مسئلہ

عبداللہ حیدر نے 'لینکس کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 3, 2010

  1. عبداللہ حیدر

    عبداللہ حیدر محفلین

    مراسلے:
    283
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    السلام علیکم، ابنتو میں نان یونی کوڈ کیریکٹرز کے لیے زبان کا انتخاب کیسے کرتے ہیں، ونڈوز میں یہ ریجنل ایند لینگویج آپشنز میں دستیاب ہوتا ہے۔ مجھے ایک سافٹ ویئر کے لیے عربی منتخب کرنے کی ضرورت پڑ گئی ہے لیکن اوبنتو چھان مارنے کے بعد بھی کوئی حل نہیں مل رہا۔
    والسلام علیکم
     
  2. عبداللہ حیدر

    عبداللہ حیدر محفلین

    مراسلے:
    283
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    Wine کا عربی سپورٹ والا ورژن بھی شاید کام دے سکے۔
     
  3. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,086
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    اوبنٹو میں یہ پریفینسز میں ہوگا۔
     
  4. عبداللہ حیدر

    عبداللہ حیدر محفلین

    مراسلے:
    283
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    السلام علیکم،
    دوست بھائی ، پریفرنسز میں کس جگہ پر ہے؟
    والسلام علیکم
     
  5. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,086
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر