نام بتائیں

جیہ

لائبریرین
zafar نے کہا:

ظفر جی ۔ کسی مشہور شخصیت کا نام دینا ہے اور وہ بھی آخری پوسٹ کے آخری حرف سے احمد ندیم قاسمی کے آخری حرف ی سے ۔ مگر ی میں ایک رعایت ہے کہ اگر ی سے نام نہ آتا ہو تو م سے بھی لکھسکتے ہیں جو ی سے پہلا حرف ہے قاسمی کا۔


محسن خان۔
کریکٹر اور کیریکٹر ایکٹر
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top