نام بتائیں آخری حرف سے

شمشاد

لائبریرین
رادہونے چربیب
تیونس کے رہنے والے اور دنیا کے سابق سب سے لمبے آدمی

موجودہ لمبا آدمی چین میں ہے اور رادہونے سے صرف 2 ملی میٹر زیادہ لمبا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیلٰی خالد
فلسطینی لڑکی جس نے سب سے پہلے اسرائیل کا ہوائی جہاز اغوا کیا تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top