نام بتائیں آخری حرف سے

عمر سیف

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ضبط نے کہا:
سنا ہے کہ یہ بھی مرحوم ہو چکے ہیں؟

نیلوفر بختیار، پی پی پی کی سابقہ رکن

نصرت فتح علی مرحوم ہوئے یا حال ہی میں ان کے کزن بدر میانداد مرحوم ہوئے ہیں۔ راحت تو ابھی زندہ ہیں۔

روحی بانو۔ اداکارہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top