نام بتائیں آخری حرف سے

شمشاد

لائبریرین
عبید اللہ صاحب اس دھاگے کا ایک اصول یہ بھی ہے کہ کسی مشہور شخصیت کا نام لکھنا ہے۔ جیسے :

کامران مرزا
جیو والے

اب آپ الف سے کوئی مشہور نام دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یحیٰی جسدنوالہ
شاعر

نمونہ کلام ملاحظہ ہو

‘ یحیٰی‘ گلہ کریں بھی تو کس بات کا کریں
اپنے کیئے آپ سزا پا رہے ہیں آج
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top