ناظمین سے گزارش

کیا آپ میری راہ کے حق میں ہیں۔


  • Total voters
    7

علی وقاص

محفلین
اسلام-و-علیکم
آج میں ناظمین کے لیے ایک راے لیے کر حاظر ہوا ہو۔
وہ آپنی سایٹ میں باقعدا it educitione کے کورس بھی شامل کرے۔خاص طور پر database site کے کیوں کے ویب سایٹ تو ہر کوہی بنا لیتا ہے لیکن database site ہر کوہی نہں بنا سکتا۔ it educitione کی دنیا میں urdupages کسی تعارف کی محتاج نہیں لیکن صرف اردو لینکیج کی وجہ سے وہ مار کھاتی ہیں ورنہ میں معزرت کے ساتھ کہوں گا کہ شاید وہ urduweb سے زیادہ بہتر ھے ۔ لہزا آپ بھی مہربانی کر کے it educition کا ایک فارم شامل کرے اور روز کا ایک سبق شامل کرے اگر یہ سبق video file کی صورت میں ہو تو زیادہ بہتر ہے میری گزارش ہے کہ اسے set by set شامل کیا جاے
::pak::pak::pak::pak:
 

دوست

محفلین
اردو ویب کا مقصد آئی ٹی کی تعلیم دینا نہیں اردو کمپیوٹنگ کا فروغ ہے۔ لیکن ہمارے اراکین اگر اس سلسلے میں ٹیوٹوریل لکھنا چاہیں تو ست بسم اللہ ہے۔ اگر کوئی رکن ڈیٹابیس کے بارے میں جانتا ہے تو اسے ضرور اپنا علم دوسروں کو پہنچانا چاہیے۔ کمپیوٹنگ فورمز کا بنیادی مقصد اردو میں آئی ٹی کی معلومات فراہم کرنا ہے۔ وہاں ڈیٹابیس کی ایک کتاب کا ترجمہ بھی ہورہا ہے۔ امید ہے وہاں آپ کو بہتر رہنمائی مل سکے گی۔
 
Top