نارٹن گھوسٹ کا مفت متبادل

خواجہ طلحہ

محفلین
DriveImage XML
یہ یوٹیلٹی پارٹیشن اور لاجکل ڈرائیوز کا بیک اپ لینے اور ری سٹور کرنے کے لیے ہے۔ اس کے دو ورژنز ہیں ایک ہوم یوزر کے لیے جو کہ مفت میں دستیا ب ہے۔ جبکہ دوسرا کمرشل ہے۔
مزید معلومات اور ڈاونلوڈنگ کے لیے ذیل کے امیج پر کلک کجیے۔

سائز 1٫78 ایم بی۔
 
م

محمد سہیل

مہمان
اسے کسی حد تک گھوسٹ کا نعم البدل کہہ سکتے ہیں لیکن مکمل نہیں۔
کیونکہ یہ c یا وہ ڈرائیو جس میں ونڈو انسٹال ہو،اس کی گھوسٹ نہیں بنائے گا۔
کیوں ایسا ہے ناں ؟
 
م

محمد سہیل

مہمان
ابن سعد صاحب آپ کو کافی عرصے بعد دیکھا۔۔۔
خوش آمدید۔۔۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
اسے کسی حد تک گھوسٹ کا نعم البدل کہہ سکتے ہیں لیکن مکمل نہیں۔
کیونکہ یہ c یا وہ ڈرائیو جس میں ونڈو انسٹال ہو،اس کی گھوسٹ نہیں بنائے گا۔
کیوں ایسا ہے ناں ؟
اگر ایسی بات ہوتی تو اسے نعم البدل یا متبادل نہیں کہا جاسکتا تھا۔
"ڈرائیو امیج" سے دیگر پارٹیشن کی طرح اس پارٹیشن کا بیک اپ جس میں ونڈوز انسٹال ہو،باآسانی لیا جاسکتا ہے۔
 
اور کیا یہ Acronis True Image Home کی طرح بغیر کسی میڈیا کے بوٹ کر سکتا ہے؟ یعنی اگرونڈو نا چل رہی ہوتو پھر آپ کیسے اسے استعمال کر سکتےہیں؟
 

mfdarvesh

محفلین
گھوسٹ تو گھوسٹ ہے، اس کا متبادل تو Acronis بھی نہیں ہے، گھوسٹ بہت تیز ہے، اس کو استعمال کرکے دیکھیں گے، کیا کہ بیرونی یو ایس بی ہارڈ ڈسک سے بیک اپ اٹھا لیتا ہے؟
 
Top