نئے محفلین اور اُردو محفل

محمداحمد

لائبریرین
کہیں تصویری شکل میں موجود تو ہونا چاہیے لیکن اس وقت ڈھونڈنا ذرا مشکل ہے۔ ویسے محفل میں آن اسکرین کی بورڈ بھی موجود ہے جو کہ الف بائی ترتیب میں ہے۔ :) :) :)

فرصت ملنے پر دیکھیے گا کہ کہاں ہے تصویری شکل میں۔ زین فورو سے قبل شاید پوسٹ ایڈیٹر میں شامل تھا۔

آن اسکرین کی بورڈ ابتداً کام آ سکتا ہے لیکن مستقل طور پر تو کی بورڈ سے ہی کام چلانا پڑے گا۔ ویسے آن اسکرین کی بورڈ کہاں ہے؟
 
Top