نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

Muhammad Qader Ali

محفلین
کیوں کیا آپ مرچیں کم کھاتے ہیں؟؟
مرچیں تو بہت کھاتے ہیں
لیکن کولیسٹرول دیکھ کر کھاتا ہوں۔
ڈاکٹروں کے کہنا ہے لو کیل اور لوکولیسٹرول فوڈ لو۔
پھر بھی کبھی کبھار آدھا کلو مٹن کڑھائی خود ہی ہضم کرلیتا ہوں۔
یار میں تو غریبوں کو دعائیں دے رہا تھا۔
 
لیں جناب پکایا تو کچھ نہیں لیکن آج کا لنچ کچھ اس ترتیب سے تھا ، فش (COD) اینڈ چپس

img2012103100011.jpg

رائبینا (روبینا جی نہیں :LOL::heehee:) کے ساتھ۔۔
742838.jpg
مقدس ، قرۃالعین اعوان ، نیلم ، آپ لوگ بھی آ ہی جائیں ، پھر نہ کہئے گا صلح نہیں ماری :ROFLMAO:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
لیں جناب پکایا تو کچھ نہیں لیکن آج کا لنچ کچھ اس ترتیب سے تھا ، فش (COD) اینڈ چپس

img2012103100011.jpg

رائبینا (روبینا جی نہیں :LOL::heehee:) کے ساتھ۔۔
742838.jpg
یہ الم غلم میں نہیں کھاتی ۔۔۔شکریہ!:tongueout:
مقدس ، قرۃالعین اعوان ، نیلم ، آپ لوگ بھی آ ہی جائیں ، پھر نہ کہئے گا صلح نہیں ماری :ROFLMAO:
 
مقدس

لائبریرین

عسکری

معطل
آج ہم نے سوچا کچھ پکا لیں ہم تو بھیک مانگ کر کھا آتے ہیں کچن کی چونٹیاں کاکروچ بھوکے مر رہے ہیں اس لیے ہم نے فیصلہ کیا کہ چنے کی ڈال بنے گی آج شاہی کچن میں :D
 
Top