نئی محفل ۔ ڈسکورڈ فورم ٹیوٹوریل

یں نے ڈیسکورڈ اردو محفل کا حصہ بننے کے لیے اپنے مطلوبہ قوائف جمع کروا دیه ہیں. آپ وہاں پر مجھے محفل کا حصہ بننے میں مدد دیں. شکریہ\
 
خیر مقدم کا بہت بہت شکریہ. میں ڈیسکورڈ زیادہ واقف نہیں ہوں. اس سے شناسائی حاصل کرنے میں وقت لگے گا. ساتھ میں میں اپنے کمپنی آفس میں بھی ہوں جو ہلکے پھلکے انداز میں ڈیسکورڈ کے انٹرفیس سے شناسی حاصل کرتا ہوں.
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top