نئی برقی کتابیں: (فروری ۲۰۱۲ کی اپ ڈیٹ)

الف عین

لائبریرین
السلام علیکم
نئی کتابیں: (فروری ۲۰۱۲ کی اپ ڈیٹ)

1.دربار اکبری۔ محمد حسین آزاد۔ تاریخ، متفرقات/ ادب۔ تین جلدوں میں
2.آم نامہ۔ شاہین اقبال اثرؔ۔ ادبِ اطفال۔ متفرقات
3.ادب دریچے ۔ فضہ پروین۔ ادب۔ تنقید و تحقیق۔
4.ادب مینارے ۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا۔ ادب۔ تنقید و تحقیق۔
5.انجانے خوف کا ریہرسل۔ مشرف عالم ذوقی۔ افسانے ۔ ادب
6.بات چیت۔ مختلف ادباء۔ مشرف عالم ذوقی سے انٹرویو۔ ادب۔ تنقید و تحقیق
7.بچوں کا اسلام۔ شاہین اقبال اثرؔ۔ ادبِ اطفال۔ متفرقات/ اسلام
8.بغیچہ۔ شاہین اقبال اثرؔ۔ ادبِ اطفال۔ متفرقات
9.بیان۔ منظر پس منظر۔ ترتیب :ڈاکٹر مشتاق احمد ۔ ادب۔ تنقید و تحقیق
10. چڑیا گھر۔ شاہین اقبال اثرؔ۔ ادبِ اطفال۔ متفرقات
11. دستخط اور چہرے ۔ جلد اول۔ مشرف عالم ذوقی کے ادب پرمختلف ادباء، ادب۔ تحقیق و تنقید
12. دستخط اور چہرے ۔ جلد دوم۔ مشرف عالم ذوقی کے ادب پرمختلف ادباء، ادب۔ تحقیق و تنقید
13. ایک پتہ۔ ۔ ۔ تنہا تنہا۔ اقبال سلیم۔ افسانے ۔ ادب
14. حیرت باقی رہ جاتی ہے ۔ کلیم احسان بٹ۔ شاعری۔ ادب
15. کلیم احسان بٹ اور ’حیرت باقی رہ جاتی ہے ‘۔ مختلف ادباء۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
16. کیا تم نے سوچا تھا۔ فاطمہ زہرا جبین۔ افسانے ۔ ادب
17. مدح شیخ۔ شاہین اقبال اثرؔ۔ منقبتیں۔ شاعری۔ عقیدت/اسلام
18. من و تو کے افسانے ۔ مشرف عالم ذوقی۔ افسانے ۔ ادب
19. مسلمان۔ مشرف عالم ذوقی۔ ناول۔ ادب
20. نفرتوں کے دن۔ مشرف عالم ذوقی۔ طویل کہانی/ناولٹ۔ ادب
21. نقطۂ نظر۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
22. پیغام حدیث۔ یوسف ثانی۔ حدیث۔ اسلام
23. پردہ کروں گی۔ شاہین اقبال اثرؔ۔ نظمیں خواتین کے لئے ۔ ادب/اسلام
24. قرطاس عقیدت۔ حمد اور نعتیں۔ دو ماہی قرطاس، ناگپور کے کچھ شماروں سے ۔ اسلام/ عقیدت
25. قرطاس۔ ناگپور مئی جون کا ایک شمارہ۔ جریدہ۔ ادب
26. شعرِ قرطاس۔ دو ماہی قرطاس، ناگپور کے کچھ شماروں سے ۔ ادب۔ شاعری
27. رنگ عقیدت۔ شاہین اقبال اثر۔ حمد اور نعتیں۔ اسلام۔ عقیدت
28. تمہید۔ ماہنامہ تمہید نظام آباد کا اکتوبر ۲۰۱۱ کا شمارہ۔ / مدیر۔ عبد القادر مقدر۔ جریدہ
29. تمہید۔ ماہنامہ تمہید نظام آباد کا نومبر ۲۰۱۱ کا شمارہ۔ / مدیر۔ عبد القادر مقدر۔ جریدہ
30. تیسری دفعہ کا ذکر ہے ۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا۔ افسانے / انشائیے ۔ ادب
31. ذوقی کے مضامین۔ مشرف عالم ذوقی۔ ادب۔ تحقیق و تنقید

یہاں تشریف لائیں۔
http://kitaben.urdulibrary.org
 
Top