مبارکباد م م مغل کو سالگرہ مبارک ہو

مغزل

محفلین
ناعمہ عزیز
میرا کیک تو کھایا نہیں اور جو احمد لالہ نے بنا کیک کے مبارک دی وہ قبول کر لی ہے
احمد لالہ معذرت اگر آپ کو بُرا لگے یہ بس محمود لالہ سے گلہ کرنے کا ایک معصوم سا انداز ہے
جو کیک کھلا دیا وہ کم تھا کیا؟
ویسے اگر آپ کیک کھلا دیتے تو میں تحفہ لے آتی


ارے ارے ارے ۔۔ اتنے تابڑ توڑ حملے ۔ بھئی اللہ بچائے ۔۔
جیتی رہو۔ ان مراسلات اورلاڈ میں مسکرا کر رہ گیا ہوں۔
جیتی رہو گڑیا ، ایک اور عزیز تھیں یہاں وہ کہاں گئیں ؟؟

طالوت
سالگرہ کی مبارکباد قبول کریں۔
وسلام


بہت شکریہ طالوت صاحب ، بری محبت عنایت کرم مہربانی ۔۔ سلامت شاد باد کامران رہیں
 
Top