میں ٹوٹے دلوں کےپاس رہتاہوں

یوسف-2

محفلین
یہ لقمان صاحب بھی عجیب تھے۔ کوئی کچھ واقعہ بیان کرتا ہے، کوئی کچھ۔ اور تو اور اگر آپ واقعات کو غور سے پڑھیں تو آپ کو لگے گا کہ یہ اک دور کے واقعات ہیں ہی نہیں o_O
اب میرے جیسا تو الجھ جاتا ہے ان باتوں میں۔ :cool:
برادرم! آپ کی بات بیک وقت درست بھی ہے اور غلط بھی :D
ویسے تو آپ کی یہ بات بالکل درست ہے کہ حضرت لقمان یا ان جیسے دیگر ”تاریخی کرداروں“ کے حوالہ سے اتنی حکایتیں مختلف النوع کی پڑھنے کو ملتی ہیں کہ آپ جیسا ہر صاحب علم الجھھ جاتا ہے کہ یہ ساری باتیں اور حکایتیں کیسے ”درست“ ہوسکتی ہیں۔ لیکن آپ اگر اسی بات کو ذرا دوسرے رُخ سے دیکھئے۔ تاریخ اور تاریخی واقعات ایک الگ چیز ہے اور اصلاحی حکایات ایک جدا شئے۔ اصلاحی حکایات بالعموم سچی، تاریخی اور تخلیقی و فرضی ملی جلی ہوتی ہیں۔ ان حکایات کے بیان کا مقصد ”تاریخ گوئی“ نہین بلکہ ان کا اصل مقصد سچی یا گھڑی ہوئی عام فہم کہانیون کے ذریعہ عوام الناس کو ”اصلاح“ کی طرف مائل کرنا ہوتا ہے۔ جیسے کسی افسانہ اور ناول کے کردار و واقعات سچے بھی ہوسکتے ہیں اور رائٹر کی ذہنی تخلیق بھی۔ لیکن ہر دو صورت میں افسانہ و ناول کا مرکزی نکتہ یا سبق ”سود مند اور سبق آموز“ ہی ہوتا ہے۔ لہٰذا آئندہ ایسی پیاری پیاری حکایات و کہانیاں پڑھتے ہوئے آپ اس کے تاریخی طور پر سچے یا فرضی ہونے کی طرف دھیان نہ دیں بلکہ اس کے مرکزی خیال کو دیکھیں کہ یہ کتنا سبق آموز ہے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

کچھ جو سمجھا میرے شکوے کو تو۔۔۔۔۔
یہ بات ہوئی نا۔۔۔ مجھے لگا کہ بس اب مجھ پر عوام یہاں کفر کا فتوی لگا دے گی کہ مورکھ قران میں بھی انکا ذکر ہے۔ اور تو کیا چاہتا ہے۔:)
جی سبق آموزی پر تو توجہ ہے پر ایسی باتوں کا کوئی فائدہ نہیں جو الفاظ سے نکل کر عمل کی شکل اختیار نہ کریں۔ :notworthy:

پس نوشت: یہ جو مجھے صاحب علم کہا گیا ہے:eek: ۔ اسے طنز سمجھا جائے گا۔ :cautious:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ کی بات سے متفق ہوں
مجھے تو ہر چیز کتابی لگتی ہے :)
نہیں باباجی بات آپ کی نہیں مجھے ایسی ہر بات کتابی لگتی ہے جس میں یہ تو کہا جائے کہ جی روز سبق آموز واقعات پیش آتے ہیں مگر مثال کے طور پر اک بھی واقعہ نہ پیش کیا جائے۔ میں نے پہلے صفحے پر نیلم سے بھی مطالبہ کیا تھا کہ ایسا کوئی واقعہ ہے تو ضرور منظر عام پر لایا جائے۔ آپ تو ماشاءاللہ سے صاحب علم ہستی ہیں۔(y) ہم جیسے نابکاروں سے کائنات تنگ ہے۔ :p
 
یوسف-2

محفلین
کچھ جو سمجھا میرے شکوے کو تو۔۔۔ ۔۔
یہ بات ہوئی نا۔۔۔ مجھے لگا کہ بس اب مجھ پر عوام یہاں کفر کا فتوی لگا دے گی کہ مورکھ قران میں بھی انکا ذکر ہے۔ اور تو کیا چاہتا ہے۔:)
جی سبق آموزی پر تو توجہ ہے پر ایسی باتوں کا کوئی فائدہ نہیں جو الفاظ سے نکل کر عمل کی شکل اختیار نہ کریں۔ :notworthy:

پس نوشت: یہ جو مجھے صاحب علم کہا گیا ہے:eek: ۔ اسے طنز سمجھا جائے گا۔ :cautious:
ارے نہیں بھائی!ایسی بات نہیں ہے، مجھے ”طنز“ کرنا بخوبی آتا ہے کہ میں تو ہوں ہی طنز و مزاح کا لکھاری :) یہان حقیقت بیان کی ہے۔ اس لئے کہ کوئی ”بے علم“ کبھی بھی اس قسم کی ”متضاد کہانیوں“ سے ”الجھتا“ نہیں ہے۔ وہ تو ہر لکھی ہوئی کہانی کو درست سمجھ کر ہی پڑھتا ہے یا پڑھ کر درست سمجھتا ہے :p
 
ہا ہا ہا ہا ویسے ہی یوسف بھائی لکھا تھا۔ بلکہ بعد میں تدوین کر کے شامل کیا۔ :p اب مجھے طنز کے لیئے تختہ مشق مت بنائیے گا۔ میں تو پہلے ہی شاگردوں میں سے ہوں۔ :)
 
باباجی

محفلین
نہیں باباجی بات آپ کی نہیں مجھے ایسی ہر بات کتابی لگتی ہے جس میں یہ تو کہا جائے کہ جی روز سبق آموز واقعات پیش آتے ہیں مگر مثال کے طور پر اک بھی واقعہ نہ پیش کیا جائے۔ میں نے پہلے صفحے پر نیلم سے بھی مطالبہ کیا تھا کہ ایسا کوئی واقعہ ہے تو ضرور منظر عام پر لایا جائے۔ آپ تو ماشاءاللہ سے صاحب علم ہستی ہیں۔(y) ہم جیسے نابکاروں سے کائنات تنگ ہے۔ :p
اگر آپ واقعے کی بات کرتے ہیں تو
میرے ساتھ جو واقعہ آپ کی موجودگی میں پیش آیا :D
وہ بھی سبق آموز ہے
میرے لیئے
 
یوسف-2

محفلین
ہا ہا ہا ہا ویسے ہی یوسف بھائی لکھا تھا۔ بلکہ بعد میں تدوین کر کے شامل کیا۔ :p اب مجھے طنز کے لیئے تختہ مشق مت بنائیے گا۔ میں تو پہلے ہی شاگردوں میں سے ہوں۔ :)
نوٹیڈ :) لیکن کبھی اور کہیں آپ نے ”لوز بال“ کرائی تو پھر اس کی کوئی ضمانت نہیں کہ پھر بھی طنز (یا مزاح کا) چوکا چھکا نہ لگے :) ایسے موقع پر انجوائے کرنا، ناراض مت ہونا :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نوٹیڈ :) لیکن کبھی اور کہیں آپ نے ”لوز بال“ کرائی تو پھر اس کی کوئی ضمانت نہیں کہ پھر بھی طنز (یا مزاح کا) چوکا چھکا نہ لگے :) ایسے موقع پر انجوائے کرنا، ناراض مت ہونا :)
آپ بےفکر رہیئے۔ ہم لطف لینے والوں میں سے ہی ہیں۔ :bighug:
 
Top